خاک ہوتا میں تیری گلیوں کی​

روضہ سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم

تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا​ کوئی مجھ سا نہ دوسرا ہوتا​ سانس لیتا تُو اور میں جی اٹھتا​ کاش مکہ کی میں فضا ہوتا​ ہجرتوں میں پڑا ہوتا میں​ اور تُو کچھ دیر کو رکا ہوتا​ تیرے حجرے کے آس پاس کہیں​ میں کوئی کچا راستہ ہوتا​ بیچ طائف بوقتِ سنگ زنی​ تیرے لب پہ مزید پڑھیں

امیرِ شہر سے سارا حساب لے لیں گے

حِساب لیں گے

امیرِ شہر سے سارا حساب لے لیں گے غریب شہر کے بچے جوان ہونے دو افلاطون نے کسی ترنگ میں کہا تھا کہ ’’ہر شہر میں دو شہر ہوتے ہیں ، ایک امیروں کا ایک غریبوں کا۔ دونوں کے اخلاق وعادات ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں‘‘۔ ایک غریب بچہ امیر شہر سے یوں مخاطب مزید پڑھیں

احساسِ غرباء (واصف علی واصف)

احساسِ غرباء

ایسے لوگوں کی مدد کرو جن کا چہرہ سوال ہوتا ہے اور زبان بے سوال ہوتی ہے…. (واصف علی واصف) قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے لَّيْسَ الْبِرَّ أَن تُوَلُّوا وُجُوهَكُمْ قِبَلَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ وَلَٰكِنَّ الْبِرَّ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالْكِتَابِ وَالنَّبِيِّينَ وَآتَى الْمَالَ عَلَىٰ حُبِّهِ ذَوِي الْقُرْبَىٰ وَالْيَتَامَىٰ وَالْمَسَاكِينَ مزید پڑھیں

امیرِ شہرکے ارماں

غریبِ شہر کے تن پر لباس باقی ہے

غریبِ شہر کے تن پر لباس باقی ہے امیر شہر کے ارماں ابھی کہاں نکلے بہت گھٹن ہے کوئی صورت بیاں نکلے اگر صدا نہ اٹھے کم سے کم فغاں نکلے فقیر شہر کے تن پر لباس باقی ہے امیر شہر کے ارماں ابھی کہاں نکلے حقیقتیں ہیں سلامت تو خواب بہتیرے ملال کیوں ہو مزید پڑھیں

عمر کی ساری تھکن لاد کے گھر جاتا ہوں

غربت میں گِھرا ہوا شخص

عمر کی ساری تھکن لاد کے گھر جاتا ہوں رات بستر پہ میں سوتا نہیں مر جاتا ہوں میں نے جو اپنے خلاف آج گواہی دی ہے​ وہ ترے حق میں نہیں ہے تو مکر جاتا ہوں​ ​ اکثر اوقات۔۔۔۔ بھرے شہر کے سناٹے میں اس قدر زور سے ہنستا ہوں کہ ڈر جاتا ہوں مزید پڑھیں

گندم امیر شہر کی ہوتی رہی خراب

گندم امیر شہر کی

گندم امیر شہر کی ہوتی رہی خراب بیٹی مگر غریب کی فاقوں سے مر گئی معاشی اصلاحات کے سور ماؤں کا کہنا ہے کہ غریبی کا خاتمہ ہی اصل اور حقیقی مقصد ہے۔لیکن پاکستان بھر کے غریبوں کی موجود حالت بتاتی ہے کہ یہ بیسوی صدی کا ہی نہیں اکیسویں صدی کا بھی سب سے مزید پڑھیں

عید پر غم زدہ کو بھول نہ جانا

قربانی کرنا، عید منان

قربانی کرنا، عید منانا خوب خوشی کے نغمے گانا جو غم کے مارے ہیں بیچارے ان کو لیکن بھول نہ جانا حضرت ابراہیم ؑ کی قربانی میں خلوص نیت تھی۔اپنی عزیز ترین اکلوتی اولاد کو اﷲ کی رضا کے لئے قربان کرنے کا عزم ابراہیمؑ خلیل اﷲ ہی کر سکتے تھے۔ اﷲ تعالیٰ نے ان مزید پڑھیں

مرنے کے بعد وہ بھی زمیندار ہو گیا

بیٹھے بیٹھے غم میں گرفتار ہوگیا

بیٹھے بٹھائے غم میں گرفتار ہو گیا گوشہ نشیں تھا ، رونق بازار ہو گیا کل بے وفا تھا آج وفادار ہو گیا اچھا ہوا کہ صاحبِ اسرار ہو گیا دو گز زمین مل ہی گئی اُس غریب کو مرنے کے بعد وہ بھی زمیندار ہو گیا بس یہ ہوا کہ آپ کی زلفوں کی مزید پڑھیں