اسماء الحسنى- الھادی

سيدھا راستہ دکھانے والا

الھادی سيدھا راستہ دکھانے والا الھادی اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الھادی کے معنی ہیں ہدایت دینے والا اللہ تعالیٰ نے فرمایا:“ وَكَفَى بِرَبِّكَ هَادِيًا وَنَصِيرًا کافی ہے کہ تیرا رب ہدایت دینے والا اور مددگار ہے۔ (الفرقان:31) الھادی کے معنی لطف وکرم کے ساتھ کسی کی رہنمائی کرنے کے مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- الصبور

الصبور

الصبور بڑے صبر والا اللہ کے ذاتی نام ‘اللہ’ کے علاوہ اللہ کے ننانوے صفاتی نام مشہور ہیں۔ ان میں سے بیشتر قرآن میں موجود ہیں اگرچہ قرآن میں ننانوے کی تعداد مذکور نہیں مگر یہ ارشاد ہے کہ اللہ کو اچھے اچھے ناموں سے پکارا جائے۔انہیں ناموں میں سے ایک نام الصبور ہے جسکا مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- الما نع

منع کرنے والا

الما نع منع کرنے والا اللہ کے99 خوبصورت ناموں میں ستترواں ہے ۔ اور اس کا مطلب ہے وہ جو تمہیں ہر طرح سے نقصان پہنچانے سے روکتا ہے ، تمہیں اپنے دین اور دنیاوی زندگی میں بدعنوان ہونے سے روکتا ہے ، خدائے تعالٰی مومنوں کا راستہ روکنے والا ہے ، ان کی حفاظت مزید پڑھیں

اسماء الحسنى -التواب

توبہ قبول کرنے والا

التواب توبہ قبول کرنے والا التواب اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے التواب کے معنی توبہ قبول کرنے والا ہے توبہ قبول کرنے والا، جو بڑے سے بڑا گناہ کرنے وا لے کی بھی توبہ قبول کرنے والا ہے۔ جو ہمیشہ سے توبہ کرنے والوں کی توبہ قبول کرنے والا اور رجوع مزید پڑھیں

اسماء الحسنى -العفو

بہت زيادہ معاف کرنے والا

العفو بہت زيادہ معاف کرنے والا العفو اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ العفو کے معنی ہیں ’معاف کرنے والا‘‘۔ ’’گناہوں کو سدا بخشنے والا، انتہائی معاف کرنے والا، بہت ہی زیادہ در گزرکرنے والا۔ جو معافی کو بہت ہی زیادہ پسند اور بہت جلد معاف فرمادیتا ہے۔ اس کی معاف مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- المغنی

بے نياز و غَنی بنا دينے والا

المغنی بے نياز و غَنی بنا دينے والا المغنی اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ المغنی کے معنی ہیں ’بے پروا کرنے والا‘‘۔ مالدار بنانے والا، مال و دولت اور دوسری نعمتوں سے نواز کر محتاجی سے نجات دینے والا ہے۔ جس کو چاہے رزق دے، نعمتوں سے نوازے اور دوسروں مزید پڑھیں

اسماء الحسنى -المؤخر

پیچھے رکھنے والا

المؤخر پیچھے رکھنے والا المؤخر اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے المؤخر کے معنی ہیں پیچھے ہٹانے والا، جو اپنے اور اپنے دشمنوں کو ذلیل و خوار کرتے ہوئے پیچھے ہٹانے والا ہے۔ رسول اللہ ﷺ درج ذیل الفاظ کے ساتھ دعا کیا کرتے تھے۔ ترجمہ: اے اللہ میری مغفرت فرما۔ میں جو مزید پڑھیں

اسماء الحسنیٰ – البصير

ہر چیز دیکھنے والا

البصير ہر چیز دیکھنے والا البصير اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے البصير کے معنی ہیں ہر چیزکو خوب دیکھنے والا،جس کی نظروں سے ذرّہ سے بھی چھوٹی کوئی چیز اوجھل نہیں۔ جو ہر چھوٹی سے چھوٹی اور باریک سے باریک چیز کو دیکھتا ہے۔ وہ تاریک رات میں ٹھوس چٹان پر چلتی مزید پڑھیں