
ماں کا ہاتھ F5 کی طرح ہوتا ہے منہ پر پڑتے ہی بندہ RE:FRESH ہو جاتا ہے Maan Ka Hath F5
ادبی مزاح اور لطیفے
ماں کا ہاتھ F5 کی طرح ہوتا ہے منہ پر پڑتے ہی بندہ RE:FRESH ہو جاتا ہے Maan Ka Hath F5
شادی کی تقریب میں جن آگیا جن کو دیکھتےہی لڑکیوں کی چیخیں نکل گیئں ایک بابا جی نے لڑکیوں کو وضو کرنے کو کہا لڑکیاں وضو کرکے آئیں تو جن کی چیخیں نکل گیئں Shadi Ki Taqreeb
میں نے کہا بھائی: یہ چلغوزے کا کیا ریٹ ہے؟؟؟ کہنے لگا: 8000 روپے کلو… میں نے اِدھر اُدھر دیکھا کوئی نہیں تھا… میں نے کہا : دس روپے کے دے دو… اس نے میری طرف غصے سے دیکھا اور مگر بولا کچھ نا… پھر ایک چلغوزہ اٹھا کر مجھے پکڑانے لگا… میں نے کہا مزید پڑھیں
بنک سے نکلتے ایک خاتون کو یاد آیا کار کی چابی بنک میں بھول آئی ہوں۔ واپس جا کر دیکھا چابیاں نہیں تھیں۔ دوبارہ پرس چھان مارا۔ چابیاں ندارد۔ ‘اف! چابیاں گاڑی میں رہ گئیں تھیں! بھاگم بھاگ پارکنگ میں پہنچی، گاڑی غائب! پولیس کو فون کر کے گاڑی کا نمبر بتایا اور اعتراف کیا مزید پڑھیں
میری دوسری شادی ہوجائے گی، سوچا بھی نہ تھا۔ دوستوں کو اطلاع بھی نہ کر سکا۔ بس آناً فاناً نکاح ہوا اور رخصتی بھی ہو گئی۔ حیرت یہ ہے کہ بیگم نے خوشدلی سے اپنی سوتن کو بہن بنا لیا۔ بچے تو ماں کہہ کر لپٹ گئے۔ والدہ بھی شاد ہیں۔ میری نئی بیوی بے مزید پڑھیں
زمانہ تیز ہے جلدی سے شادی ہو تو بہتر ہے مگر ہے یہ بھی خواہش بیوی سادی ہو تو بہتر ہے وہ ایسی ہو کہ باتیں اسکی سن کے دل بہلتا ہو مگر غصے میں چپ رہنے کی عادی ہو تو بہتر ہے اسے کھانا بنانے کا ہنر بھی خوب آتا ہو مگر وہ صبر مزید پڑھیں
سگنل پہ کار رکی تو فقیرمانگنے آگیا کار میں بیٹھی عورت بولی تمہاری شکل کچھ جانی پہچانی لگتی ہے فقیر بولا “Madam We Are Friends On Facebook” Signal Pah Car Ruki Tu Aik Faqeer Mangne Aa Gaya Car Man Bethi Orat Boli “Tumhari Shakal Kuch Jani Pehchani Lagti Hai” Fakeer Bola “Madam We Are Friends مزید پڑھیں
ایک دوست دوسرے سے مجھے ایک کیشیئر کی تلاش ہے دوسرا بولا۔ لیکن دو ماہ پہلے ہی تو تم نےکیشیئر رکھا تھا پہلے نے جواب دیا اسی کی ہی تو تلاش ہے- ”Aik Dost Dosre Se “Mujhe Aik Cashier Ki Talash Hai Dosra Bola “Lakin Do Manh Pehle Hi ”Tu Tum Ne Cashier Rakha Tha مزید پڑھیں