احساسِ غرباء (واصف علی واصف)

احساسِ غرباء

ایسے لوگوں کی مدد کرو جن کا چہرہ سوال ہوتا ہے اور زبان بے سوال ہوتی ہے…. (واصف علی واصف) قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے لَّيْسَ الْبِرَّ أَن تُوَلُّوا وُجُوهَكُمْ قِبَلَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ وَلَٰكِنَّ الْبِرَّ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالْكِتَابِ وَالنَّبِيِّينَ وَآتَى الْمَالَ عَلَىٰ حُبِّهِ ذَوِي الْقُرْبَىٰ وَالْيَتَامَىٰ وَالْمَسَاكِينَ مزید پڑھیں

یا رب! دلِ مسلم کو وہ زندہ تمنّا دے

اس دور کی ظلمت میں ہر قلبِ پریشاں کو

یا رب! دلِ مسلم کو وہ زندہ تمنّا دے جو قلب کو گرما دے، جو رُوح کو تڑپا دے پھر وادیِ فاراں کے ہر ذرّے کو چمکا دے پھر شوقِ تماشا دے، پھر ذوقِ تقاضا دے محرومِ تماشا کو پھر دیدۂ بِینا دے دیکھا ہے جو کچھ میں نے اَوروں کو بھی دِکھلا دے بھٹکے مزید پڑھیں

تیرے کُن کے محتاج بندے

کُن کے محتاج

ہم کتنے ہی ارادے باندھ لیں اُس کے کُن کے محتاج رہیں گے تیرا کُن سنوں کر معجزہ تیری ذات سے کیا بعید ہے تُو جو چاہے پل میں سدھار دے میرا جتنا بگڑا نصیب ہے میری بگڑی پل میں بنا دے نہ مجھے پھر سے مجھ سے ملا دے نہ فقط ایک کُن کا مزید پڑھیں

تعلق فرصت کا نہیں توجہ کا محتاج ہے

توجہ

تعلق فرصت کا نہیں توجہ کا محتاج ہے آج کے مادہ پرستی یا مشینی دور میں ہمارا معاشرتی ڈھانچہ شکست و ریخت کا شکار ہے، روز قیامت کی طرح ہر انسان کو اپنی پڑی ہوئی ہے،کسی کے پاس کسی کے لیے وقت نہیں ہے۔ عزیز رشتے داروں کے ساتھ، مل بیٹھنا، ان کے ساتھ سیروتفریح مزید پڑھیں