اقبال تیری عظمت کی داستاں کیا سناؤں تیری زندگی پہ لکھوں تو الفاظ نہ پاؤں کوئ نہ کرسکا کیا کام وہ تو نے تیرے کام کی شان میں کیسے بتاؤں کیا خوب شاعری کا انداز ہے تیرا اک اک لفظ میں جادو سا چھپا پاؤں بکھری امت کو ملا دیا تو نے کیسے تیرے احسان مزید پڑھیں
زمرہ: منتخب تحریریں
شعور کی منتخب کردہ تحریریں
زبردست محبت….(سی. جوےبیل سی)
لوگ کہتے ہیں کہ زبردست محبت وہ ہوتی ہے جو تمہیں بٹھاتی ہے پینے کو پانی دیتی ہے اور تسلی آمیز انداز میں تمہارے سر پہ تھپکی دیتی ہے مگر میں کہتی ہوں کہ زبردست محبت وہ ہے جوتمہیں اڑادے فضا میں بھڑکا دے تمہارے وجود میں شعلے تم آسمانوں میں جلتے ہوئے اڑتے جاؤ مزید پڑھیں
اگزٹ
وہ محض مجھ سے فاصلہ رکھنا چاہتا تھا۔ سو میرا اخلاقی فرض تھا کہ اس کی خواہش کا احترام کروں۔ جب کسی کی زندگی میں آپ کی جگہ نہ ہو تو اس کو مجبور نہیں کرنا چاہیے۔ کیسے معلوم ہوتا ہے کہ کسی کی زندگی میں آپ کی جگہ ہے یا نہیں؟ معلوم نہیں کیا مزید پڑھیں
ایک آسان فیصلہ
میں نے رب کو اپنے ارادوں کے ٹوٹنے سے پہچانا حضرت علی کرم الله وجه میں نے اللہ کو تب جانا تھا جب سامنے آتی منزل غائب ہو گئی اور میری ساری تدبیریں الٹی ہو گئیں تھیں میرا اللہ پر ایمان تب مضبوط ہوا جب میں نا امیدی کے بھنور میں ڈھوبنے لگا تواس نے مزید پڑھیں
نماز دین کا ستون ہے
بعض لوگ کیوں نماز نہیں پڑهتے؟ ایک دوست نے اپنے نماز پڑهنے کی یہ وجہ بیان کی: بہت آسانی سے میں نمازی بن گیا- ایک دن میں کلاس میں بیٹھا ہوا تھا اور میری کلاس کا مضمون علوم دينی تھا- جب استاد کلاس میں تشریف لائے تو انہوں نے شاگردوں سے سوال کیا: آپ کی مزید پڑھیں
انٹرنیٹ سے پیسے کیسے کمائیں؟
6 مہینے کے لیے غائب ہو جائیں۔۔۔ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جی آپ نے صحیح پڑھا ہے۔ 6 مہینے کے لیے غائب ہو جائیں اگر عزت سے زندہ رہنا ہے تو۔۔۔ اگر آپ کے پاس۔۔۔ کام نہیں ہے؟ انکم نہیں ہے؟ کہاں سے شروع کریں؟ کیا کریں؟ لوگوں کی Success مزید پڑھیں
طب نبوی
طب نبویؐ کی روشنی میں مندرجہ ذیل چیزوں کی افادیت زیتون کے فوائد: رسولﷺ نے فرمایا’’زیتون کھایا کرو اور اس کے تیل کی مالش کیا کرو اس لئے کو جو شخص روغنِ زیتون کی مالش کرتا ہے اس کے پاس چالیس روز تک شیطان نہیں آتا‘‘۔ کھجور کے فوائد: حدیث نبویؐ ہے کہ ’’کھجور کھایا مزید پڑھیں
بلھا کیہ جاناں میں کون
اسٹیج پر فقیر محمد کا نام پکارا گیا تو وہ آہستہ سے اٹھ کر سٹیج کی طرف چل دیا فقیر محمد شکل سے بھی فقیر ہی لگتا تھا غربت اس کے چہرے پہ گویا چسپاں تھی ایک مل میں کام کرتا تھا اور تنخواہ کی چرس پی جاتا یا تھوڑا بہت گھر دے دیتا تنخواہ مزید پڑھیں