اپنے بزرگوں کو بااختیار بنائیے

اِک زندگی ساری۔۔۔

“بوڑھے تو کام کے ہوتے ہیں”۔۔ امریکی ریاست میں پچھتر برس کے لگ بھگ دو بوڑھے ایک اعصاب شکن انتخابی مہم کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ریاست کی باگ دوڑ سنبھالنے کی تیاری کررہے ہیں- دنیا کی بڑی ریاستوں کے چیلنج بھی جدا ہوتے ہیں- آمریکا وقت کی سپر پاور ہے- وہ دنیا مزید پڑھیں

رب کیساتھ رابطے میں رہو

sajda

رب کیساتھ رابطے میں رہو تاکہ آپکا نام لسٹ میں اوپر رہے اتوار کی چھٹی گزارنے ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ (ﮔﺎﺅﮞ) ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﺧﻼﻑ ﺗﻮﻗﻊ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮨﺎﺗھ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻥ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﻭﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﭘﮧ ﻣﺴﯿﺞ ﻟﮑﮫ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﯾﮧ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﻣﯿﺮﮮ مزید پڑھیں

عمر کی ساری تھکن لاد کے گھر جاتا ہوں

غربت میں گِھرا ہوا شخص

عمر کی ساری تھکن لاد کے گھر جاتا ہوں رات بستر پہ میں سوتا نہیں مر جاتا ہوں میں نے جو اپنے خلاف آج گواہی دی ہے​ وہ ترے حق میں نہیں ہے تو مکر جاتا ہوں​ ​ اکثر اوقات۔۔۔۔ بھرے شہر کے سناٹے میں اس قدر زور سے ہنستا ہوں کہ ڈر جاتا ہوں مزید پڑھیں

باپ کا احترام

باپ کا احترام

والدین میں ایک ماں اور دوسرا باپ یہ دونوں ہی اپنی اولاد کی پرورش کے لیے دن رات ایک کر دیتے ہیں ایسے میں ہمیں ان کی ناراضگی ازیت اور رنجش کا سبب نہیں بننا چاہیئے۔ ایک مقام پر حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ” ان سے آگے نہ چلا کرو، مزید پڑھیں

ضعیف باپ نے بیٹے سے بات کرنی تھی

وہ لفظ ڈھونڈ رہا تھا

وہ لفظ ڈھونڈ رہا تھا لرزتے ہونٹوں سے ضعیف باپ نے بیٹے سے بات کرنی تھی حضرت ابو نوفل سے روایت ہے کہ ایک آدمی حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور کہا کہ میں نے ایک آدمی کو قتل کردیا ہے- تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے دریافت کیا تیرے والدین مزید پڑھیں

دین اسلام کا مزاج

دین اسلام کا مزاج

غیر مسلم نے اسلام قبول کیا تو اس سے پوچھا گیا کہ اسلام کی کس قدر نے تجھے متاثر کیا؟ تو وہ بولا سیرت کا صرف ایک واقعہ میری ہدایت کا سبب بن گیا- پوچھا گیا کیا ہوا؟ کہا مجلس رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لگی تھی لوگوں کا ہجوم تھا- ایک شخص نے مزید پڑھیں

میرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے

مجھ کو تھکنے نہیں دیتا ہے ضرورت کا پہاڑ

خداوند تعالیٰ نے اگر ما ں کے پیروں کے نیچے جنت رکھی ہے تو باپ بھی جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے ، جس کی نافرمانی کرکے اس دروازے تک ہر گز نہیں پہنچا جا سکتا۔ باپ شفقت کا ایک سمندر اور خداوند تعالٰی کا ایک بہترین تحفہ ہے ۔ جس کی موجودگی مزید پڑھیں

میرا باپ، میرے پچپن میں

میرا باپ، میرے پچپن میں

یاد ہے مجھ کو میرا باپ، میرے پچپن میں اپنے جوتوں کی جگہ میرے کھلونے لایا عزیز تر مجھے رکھتا ہے وہ رگ و جان سے یہ بات سچ ہے کہ میرا باپ کم نہیں ہے میری ماں سے !​ وہ ماں کے کہنے پہ کچھ رعب مجھ پر رکھتا ہے یہ ہی وجہ ہے مزید پڑھیں