عورت! محبت کی پہچان

عورت

کون تھی تم؟ پیر کی جوتی تھی تم بوجھ تھی تم ذلت کا باعث سمجھی جاتی تھی تم زندہ دفن ہوتی تھی تم کون ہو تم؟ سر کا تاج ہو تم ذمہ داری ہو تم عزت کا نشان ہو تم محبت کی پہچان ہو تم جنت کی سردار ہو تم آج تم ماں ہو تو مزید پڑھیں

فکریں انسان کو بوڑھا کرتی ہیں

انسان فکر سے۔۔۔

انسان عمر سے نہیں فکر سے بوڑھا ہوتا ہے۔۔ فکریں انسان کو بوڑھا کرتی ہیں دنیا کا کوئی بھی انسان اس وقت تک کمزور یا بوڑھا نہیں ہوتا جب تک وہ خود تسلیم نہ کرے، جب تک وہ فکر و پریشانی کو سر پر سوار نہ کر لے- بیشک بیماری و پریشانی، تکلیف حکم الٰہی مزید پڑھیں

صلہ رحمی

سورة الشمس

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے کہ بدلے کی صلہ رحمی کرنے والا صلہ رحمی نہیں کرتا۔ اس صلہ رحمی پہ تو آپ کو اجر ہی نہیں ملے گا۔ اجر تو تب ملے گا جب آپ بُرے کے جواب میں اچھا کریں، انہیں معاف کریں اور اپنا حق اللہ سے مانگیں۔ لوگوں مزید پڑھیں

طنز و طعنے

طنز اور طعنے

یہ جو چھوٹے چھوٹے طنز اور طعنے ہوتے ہیں نا، ان سے بچا کرو مکہ میں چند بڑے بڑے سردار تھے، جو یونہی چھوٹے چھوٹے طنز کر جاتے تھے پھر کیا ہوا؟ وہ بدر سے پہلے چھوٹی چھوٹی تکلیفوں سے مر گئے۔ کوئی خراش سے مرا تو کوئی چھوٹے سے پھوڑے سے۔ تم لوگوں کے مزید پڑھیں

اپنے نفس کو پاک کرو

صبح بخیر

انسان کا اپنے نفس کو پاک کر لینا بہت بڑا عمل ہے اتنا بڑا کہ اللہ تعالیٰ نے قسمیں کھا کے اس کو بیان کیا۔ وَالشَّمۡسِ وَضُحٰٮهَا سورج اور اس کی روشنی کی قسم ﴿۱﴾ وَالۡقَمَرِ اِذَا تَلٰٮهَا اور چاند کی جب اس کے پیچھے آئے ﴿۲﴾ وَالنَّهَارِ اِذَا جَلّٰٮهَا اور دن کی جب اسے مزید پڑھیں

یوم عرفہ کا روزہ

یوم عرفہ کا روزہ

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اَلْحُجَّاجُ وَالْعُمَّارُ وَفْدُ ﷲِ. إِنْ دَعَوْهُ أَجَابَهُمْ، وَإِنِ اسْتَغْفَرُوْهُ غَفَرَ لَهُمْ. ’’حج اور عمرہ کرنے والے اللہ تعالیٰ کے مہمان ہیں، وہ اس سے دعا کریں تو ان کی دعا قبول کرتا ہے اور اگر اس سے بخشش طلب کریں تو انہیں بخش دیتا ہے۔‘‘ مزید پڑھیں

مثبت شعائیں

سورة الشمس

خوابوں کے لئے محنت کرنا پڑتی ہے- جان مارنی پڑتی ہے- لوگ مسئلوں کا آسان حل مانگتے ہیں، اور جب وہ نہ ملے تو وہ مایوس ہو جاتے ہیں- اللہ تعالٰی کو وکٹم ہڈ بالکل نہیں پسند- ہمارے کچھ مسئلے ایسے ہوتے ہیں جن کو ٹھیک ہونے میں لمبا عرصہ لگنا ہوتا ہے، تو منفی مزید پڑھیں