اولاد کو گھر سے ہی پیار اور اعتماد دیں

بچوں کو الله کی پناہ

بچوں کی تربیت کے حوالے سے کرنے کے کاموں میں آج بس یہ چھوٹی سی لسٹ! گلے لگانا: کہیں ایک ریسرچ میں پڑھا تھا کہ انسان کو دن میں کم از کم آٹھ بار hug کی ضرورت ہوتی ہے۔ اپنی تو چلیں چھوڑیئے لیکن اپنے بچوں کی اس ضرورت کا خیال کریں۔ میرے جیسی ماں مزید پڑھیں

اونچے قد کے ” بونے” لوگ

مٹھی زباں کھوٹا دل

“لب پر میٹھے میٹھے بول دل میں کینہ ، بُغض ، ریا نیت میں ازلوں سے کھوٹ لفظوں کا بیوپار کریں مطلب ھو تو پیار کریں جھوٹے دعوے یاری کے شُعبدے ھیں مکاری کے وقت پڑے تو کُھلتے ھیں اُونچے قد کے “بونے” لوگ !! ” UNCHE KAD K “BONEY” LOG

سُچا رِشتہؔ ماں ہے یارو

ماں کبھی خفا نہیں ہوتی

ماں وہ ہستی ہے جس کی پیشانی پر نور، آنکھوں میں ٹھنڈک، الفاظ میں محبت، آغوش میں دنیا بھر کا سکون، ہاتھوں میں شفقت اور پیروں تلے جنت ہے۔ ماں کی عظمت اور بڑائی کا ثبوت اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا کہ رب کریم جب انسان سے اپنی محبت کا دعوی کرتا ہے مزید پڑھیں

رنگوں میں وہ رنگ کہاں

رنگوں میں وہ رنگ کہاں

رنگوں میں وہ رنگ کہاں جو رنگ لوگ بدلتے ہیں دنیا میں تقریباً ہر دوسرا شخص خوش مزاجی اور اپنائیت سے ملتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ یا تو وہ فطرتاً واقعی اچھا انسان ہوتا ہے یا پھر اپنے فائدے کے لیے مخصوص لوگوں سے خوش خلقی کا مظاہر کرتا ہے۔ ایسے مزید پڑھیں

بچپن کا وقت

بچپن کا وقت

بچپن میں گھڑی کسی کسی کے پاس اور وقت سب کے پاس ہوا کرتا تھا ہم کہتے ہیں اب وقت بہت تیزی سے گزر رہا ہے لیکن ہم یہ نہیں سوچتے کہ ہم اپنا وقت سوشل میڈیا پہ کتنا صرف کر رہے ہیں اب جسے دیکھئے وقت کی کمی کا رونا روتا نظر آتا ہے مزید پڑھیں

بُرا وقت سبھی پر آتا ہے

بُرا وقت

بُرا وقت سبھی پر آتا ہے کوئی بکھر جاتا ہے کوئی نکھر جاتا ہے وقت کا تعلق ہر انسان سے ہے۔اگر ہم وقت کو انسان کا دوسرا روپ کہیں تو غلط نہ ہو گا۔بیشک وقت اس طرح سے ہی گزرنا ہے جیسا انسان اسے گزارتا ہے۔اور آنے والے وقت میں انسان اپنے گزرے ہوے وقت مزید پڑھیں

لوگ کیا تھے اور آپ کیا سمجھتے تھے

وقت آپ کو بتا دیتا ہے

وقت آپ کو بتا دیتا ہے کہ لوگ کیا تھے اور آپ کیا سمجھتے تھے کہتے ہیں وقت کے ساتھ ساتھ لوگ بدلتے دکھائی دیتے ہیں مگر حقیقت میں وہ بے نقاب ہوتے ہیں – اور ان کی اصلیت کا پتہ لگتا ہے- اور لوگوں کی وفا اور خلوص کا صحیح پتہ تب ہی لگتا مزید پڑھیں