خوبیاں و خامیاں

خامی

ہم سب بہت خامیوں والے انسان ہیں غلطیاں گناہ سب کرتے ہیں- سب ایک جیسے ہیں کچھ خوبیوں میں اچھے کچھ خامیوں میں برے لیکن سب سے بہتر شاید وہ ہوتا ہے جو درگذر کرنے کا حوصلہ رکھتا ہو اور بعض گناہوں کی سزا رب پاک دے دیتا ہے تو پھر ہمیں نہیں دینی چاہیے- مزید پڑھیں

دوڑو اپنے رب کی مغفرت کی طرف

رب راضی

بھٹکنا انسان کی فطرت میں ہے، چاہے کتنے بھی آپ نیک یا متقی کیوں نا بن جائیں بہکنے کے چانسس پھر بھی موجود ہی رہتے ہیں۔ مگر انداز بدل جاتا ہے! شیطان کا وار بدل جاتا ہے! کبھی تقوی کے روپ میں! کبھی نیکیوں کے زعم میں! کبھی گرا کر کبھی نہ اٹھ پانے کے مزید پڑھیں

رشوت حرام آمدنی کی بدترین قسم

رشوت

رشوت حرام آمدنی کی بدترین اقسام میں ہے۔ قرآن کریم کا ارشاد ہے :۔ ترجمہ اے ایمان والو آپس میں ایک دوسرے کا مال باطل طریقے سے مت کھائو۔ (النساء)- رشوت اس میں داخل ہے۔ حضرت نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا رشوت لینے والوں اور رشوت دینے والوں،دونوں پر اللہ کی لعنت برستی رہتی مزید پڑھیں

بارش میں دعائیں

جب کبھی بارش برستی ہے تو سب کے موڈ بہت تروتازہ ، خوش باش اور اچھے ہو جاتے ہیں. بارش میں دعائیں قبول ہوتی ہیں قبولیت کا وقت ہوتا ہے-ہونا یہ چاہیے کہ جب آسمان برس رہا ہے تو مومن بھی تھوڑا برس پڑے … اپنی اپنی آنکھوں کو برسائیں…اپنے دل کو برسائیں …. اور مزید پڑھیں

اپنے بچوں کو معذرت کرنا سکھائیں

sorry-apology

اپنے بچوں کو معذرت کرنا سکھایں اگر وہ غلطی کرتے ہیں- بچے بھی غلطیاں کرتے ہیں … جیسے .. بالغ اور بڑے کرتے ہیں لیکن ، جب ان سے غلطیاں ہوجائیں تو ان کو معذرت کرنے کا طریقہ سکھانا ،اور غلطی کو تسلیم کرنا ان کی تربیت میں بہت اہم ہے۔ معذرت کہنے کی عادت مزید پڑھیں

محمّد ﷺ کی نصیحت

محمّد ﷺ کی نصیحت

اُم سلمٰؓی نے بیان کیا کے نبی کریمﷺ نے نصیحت فرمائی کہ جب تم کسی مریض یا فوت ہونے والے کے پاس جاو تو اچھے کلمات کہا کرو کیونکہ فرشتے تمہاری باتوں پر آمین کہتے ہیں (صحیح مسلم) ابوہریرہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ ؐ نے فرمایا: جس نے بیمار کی عیادت کی، آسمان سے مزید پڑھیں

اسماء الحسنى -التواب

توبہ قبول کرنے والا

التواب توبہ قبول کرنے والا التواب اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے التواب کے معنی توبہ قبول کرنے والا ہے توبہ قبول کرنے والا، جو بڑے سے بڑا گناہ کرنے وا لے کی بھی توبہ قبول کرنے والا ہے۔ جو ہمیشہ سے توبہ کرنے والوں کی توبہ قبول کرنے والا اور رجوع مزید پڑھیں

عشرہ مغفرت

اَسْتَغْفِرُ اللهَ

دوسرا عشرہ مغفرت رمضان کے تین عشرے ہوتے ہیں پہلا عشرہ ’عشرہ رحمت‘‘ دوسرا عشرہ ’’عشرہ مغفرت‘‘ تیسرا اور آخری عشرہ ’’عشرہ نجات‘‘ حضرت محمد ﷺ کا ارشاد ہے کہ: ’’رمضان المبارک ایک ایسا مہینہ ہے کہ اس کا پہلا عشرہ رحمت ہے یعنی پہلے دس دنوں میں رحمتوں کا نزول ہوتا ہے۔دوسر ا عشرہ مزید پڑھیں