اقبال تیری عظمت کی داستاں

اقبال

اقبال تیری عظمت کی داستاں کیا سناؤں تیری زندگی پہ لکھوں تو الفاظ نہ پاؤں کوئ نہ کرسکا کیا کام وہ تو نے تیرے کام کی شان میں کیسے بتاؤں کیا خوب شاعری کا انداز ہے تیرا اک اک لفظ میں جادو سا چھپا پاؤں بکھری امت کو ملا دیا تو نے کیسے تیرے احسان مزید پڑھیں

پاکستان کی 75ویں یومِ آزادی مبارک

ارض وطن

ہم تو مٹ جائیں گے اے ارض وطن لیکن تم کو، زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک 14 اگست 1947ء کا سورج مسلمانانِ برصغیر کے لئے آزادی کا پیامبر بن کر طلوع ہوا تھا- 14 اگست 2022ء ہے آج، آج پاکستان کو بنے 75 برس گزر چکے ہیں۔ پاکستان بلاشبہ اللہ تعالیٰ کی مزید پڑھیں

عید الاضحی مبارک

عید الاضحی

دین اسلام کی دو اہم عیدوں میں ایک عید الاضحی ہے، جو ذی الحجہ کی دسویں تاریخ کو عالمِ اسلام میں پورے جوش و خروش سے منائی جاتی ہے۔ اس عید کا آغاز 624ء میں ہوا۔ نبی کریم ﷺ کی ہجرت سے پہلے اہلِ مدینہ دو عیدیں مناتے تھے، جن میں وہ لہو و لعب مزید پڑھیں

سکینت

سکینت

ایک دن ہمارے مورچے پہ آئی ایک گولی اڑتی ہوئ اور جان لے گئی میرے ایک سپاہی کی اسکی موت کے غم نے میرے دل کو جیسے ڈبو دیا میں نے کھودا اس جگہ کو جہاں گرا تھا وہ اور ڈھونڈا اس ٹکڑے کو جو نہیں تھا میرے انگوٹھے سے بڑا گرم دھات سے بنا مزید پڑھیں

قصہ مختصر

قصہ مختصر

تیرا رتبہ بہت بلند سہی دیکھ میں بھی اللہ کا بندہ ہوں…!!!! بچے انسانی معاشرے کا ایک اہم جزو ہیں۔ معاشرے کے دیگر افراد کی طرح ان کا بھی ایک اخلاقی مقام اور معاشرتی درجہ ہے۔ بہت سے امور ایسے ہیں جن میں بچوں کو تحفظ درکار ہوتا ہے۔ ریاست، آئین اور قانون جس طرح مزید پڑھیں

کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی

مرزا اسد اللہ خان غالب

ابن مریم ہوا کرے کوئی میرے دکھ کی دوا کرے کوئی شرع و آئین پر مدار سہی ایسے قاتل کا کیا کرے کوئی چال جیسے کڑی کمان کا تیر دل میں ایسے کے جا کرے کوئی بات پر واں زبان کٹتی ہے وہ کہیں اور سنا کرے کوئی بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا مزید پڑھیں

بزم جاناں

زرد

تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتا ہوں جو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھ اس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا مزید پڑھیں

الوداع الوداع ماہ رمضان

رمضان سے پہلے رمضان کی تیاری

قلب عاشق ہے اب پارہ پارہ الوداع الوداع ماہ رمضان کلفت ہجر و فرقت نے مارا الوداع الوداع ماہ رمضان تیرے آنے سے دل خوش ہوا تھا اور ذوق عبادت بڑھا تھا آہ! اب دل پہ ہے غم کا غلبہ الوداع الوداع ماہ رمضان تیری آمد یہ جو خوش ہو رخصت پر کرے غم ملے مزید پڑھیں