خاموشی میں راحت ہے
لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے
(محمد جمیل اختر)
کہتے ہیں انسان اکثر بھیڑ میں بھی اکیلا ہوتا ہے ۔ آج کے دور میں تنہائی نا ممکن ہے لیکن اگر کبھی ایسا ہو بھی جائے تو موبائل فونزہماری تنہائی کے ساتھی بن جاتے ہیں۔ہمارا اندازِ زندگی ہمارے لئے فکر پریشانی اور ذہنی دباؤ کا باعث بنتا ہے۔جسکی وجہ مختلف کاموں کی فکر ہے جو ہمارے سر پر ہر وقت سوار رہتی ہے۔
تنہائی میں کچھ وقت گزارناہمارے لئے فائدہ بخش عمل ہے۔اس طرح ہماری مصروفیت میں اعتدال پیدا ہوتا ہے۔یہ عمل ذہن کو تازہ دم کرنے کے ساتھ ہمدردی کا جزبہ بھی پیدا کرتا ہے۔جب انسان کی شخصیت میں توازن ہوتا ہے تو اس کابرتاؤ بھی دوسرے لوگوں کے ساتھ اچھا ہوتا ہے۔اور اگر ہر کسی کے برتاؤ میں ایسی تبدیلی آجائے تویہ ایک دوسرے کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوگی۔
Mujhe bahot zada pasand h
Thank you
صبر کی حد بھی تو کچھ ہوتی ہے …..!!
کتنا سنبھالے کوئی پلکوں پہ پانی ….
”الله” کی قربت کا “بہترین” راستہ “عاجزی” ھے.
? ﮨﺮ ” ﻣﺜﺒﺖ ” ﺧﯿﺎﻝ
ﺍُﺱ ﺧﺎﻣﻮﺵ ” ﺩﻋﺎ ” ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺟﻮ ” ﺯﻧﺪﮔﯽ ” ﺑﺪﻟﻨﮯ ﮐﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ..
ہرانسان اپنے زبان کی پیچھے چپے ہو یی ہیی
Agree!! Hal masaael jo baat se hotay..
Umar bharr khudd se guftugu kerty…
کہتے ہیں نا ایک چپ سو سکھ ۔۔
مگر میرے لیے چپ رہنا خود کو اذیت میں رکھنے سے کم نہیں ۔۔
اکثر ہی ایسا ہوتا ہے کہ بات کر دینے کہ بعد اپنے لفظوں کی ناقدری اور توہین کا احساس بےحد تکليف دیتا ہے مگر پھر سے وہی غلطی کر دیتے ہیں یے لب خاموش نہیں رہتے 😒😒😔💔