غصے میں بھی سنبھل کر بولیں کہ نہ بعد میں پچھتانا پڑے نہ بعد میں معزرت کرنی پڑے، نہ اللہ کی بارگاہ میں مجرم ہو کے کھڑے ہونا پڑے کہ ایک زبان کا بول جہنم کی وادیوں میں پھینک دیتا ہے اور ایک زبان کا بول جنت کے اعلیٰ الشان درجات تک پہنچا دیتا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: ویڈیو
شعور ملٹی میڈیا
درود پاک پڑھیں اور خوبصورت ویڈیو شیئر کریں۔ جزاک اللہ
اِنَّ اللّٰہ وَمَلٰٓٮِٕكَتَہ يُصَلُّوۡنَ عَلَى النَّبِىِّؕ يٰۤـاَيُّھا الَّذِين اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَيہ وَسَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا ﴿۵۶﴾ خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو اِنَّ الَّذِينَ يُؤۡذُوۡنَ اللّٰہ وَرَسُوۡلَہ لَعَنَهُمُ اللّٰہ فِىۡ الدُّنۡيَا وَالۡاٰخِرَةِ وَاَعَدَّ لَهُمۡ عَذَابًا مُّهِيۡنًا ﴿۵۷﴾ جو لوگ خدا اور اس کے مزید پڑھیں
میرے مولا میں موجود نہیں تھی تُو تو موجود تھا
ایک بوڑھیا کا میں دعا میں بھی واسطہ دیا کرتا ہوں اللہ کو، وہ گئی تھی کسی کام تو پیچھے بادشاہ نے اسکی جھونپڑی گرا دی- واپس آئی تو جھونپڑا گرا پڑا تھا اس نے کہا کے میرا کس نے گرا دیا جھونپڑا، تو غلاموں نے کہا کہ بادشاہ نے کہا اچھا نہیں لگتا جھونپڑا مزید پڑھیں
اللہ واحد بادشاہ ہے جو فقیروں کا ہجوم دیکھ کے خوش ہوتا ہے
ایک واحد بادشاہ ہے جو فقیروں کا ہجوم دیکھ کے خوش ہوتا ہے، جو سوالیوں کا ہجوم دیکھ کے خوش ہوتا ہے، باقی جتنے ہیں وہ سوالیوں کو دیکھ کے ڈانٹتے بھی ہیں بھاگتے بھی ہیں دروازے بھی بند کر دیتے ہیں- ایک اللہ ہے! عجب صفت ہے- مانگو تو خوش ہوتا ہے نا مانگو مزید پڑھیں
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي ۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ ﴿۴۰﴾ رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ ﴿۴۱﴾ اے پروردگار مجھے نماز کا قائم کرنے والا بنا اور میری اولاد میں سے بھی اے ہمارے پروردگار ! اور میری دعا کو قبول کر ﴿۴۰﴾ ہمارے پروردگار مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ مزید پڑھیں
اور جب قبریں اکھیڑ دی جائیں گی
اِذَا السَّمَآءُ انْفَطَرَتۡۙ ﴿۱﴾ جب آسمان پھٹ جائے گا When the heaven is cleft وَاِذَا الۡكَوَاكِبُ انْتَثَرَتۡۙ ﴿۲﴾ اور جب تارے جھڑ پڑیں گے And when the stars fall off وَاِذَا الۡبِحَارُ فُجِّرَتۡۙ ﴿۳﴾ اور جب دریا بہہ (کر ایک دوسرے سے مل) جائیں گے And when the seas are flown away وَاِذَا الۡقُبُوۡرُ بُعۡثِرَتۡۙ مزید پڑھیں
مسجد نبوی ﷺ میں خوبصورت اذان
مسجد نبوی ﷺ میں خوبصورت اذان اذان کی ضرورت اس لیئے محسوس ہوئی کو سب لوگ مل کر ایک وقت پر نماز کے لیئے جمع ہو سکیں- ہجرت کے بعد جب مسجد نبوی تعمیر ہوئی تو کچھ عرصے تک نمازیوں کو اکٹھا کرنے کے لیئے ان کو ان کے گھروں سے بلایا جاتا تھا، کیونکہ مزید پڑھیں
دین اسلام کا مزاج
غیر مسلم نے اسلام قبول کیا تو اس سے پوچھا گیا کہ اسلام کی کس قدر نے تجھے متاثر کیا؟ تو وہ بولا سیرت کا صرف ایک واقعہ میری ہدایت کا سبب بن گیا- پوچھا گیا کیا ہوا؟ کہا مجلس رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لگی تھی لوگوں کا ہجوم تھا- ایک شخص نے مزید پڑھیں