نیک اور صالح اولاد

باپ چاہتا ہے کہ آپ اس سے زیادہ کامیاب ہوں

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی اولاد نیک صالح اور آپ کی فرماں بردار ہو؟ میں جب بھی کسی سلجھے ہوئے خوش حال نوجوان کو دیکھتا ہوں تو یقین ہوجاتا ہے کہ ضرور اس کا باپ صالح اور نیک آدمی ہوگا۔ فرمان الہی { وَكَانَ أَبُوهُمَا صَالِحًا } کی صداقت نظر آنے لگتی ہے۔ مزید پڑھیں

ہو جو خواہش کہو مدد اللہ

سانس لو تو کہو مدد اللہ دل جو دھڑکے کہو مدد اللہ سر جھکاو کہو مدد اللہ پڑے مشکل کہو مدد اللہ کبھی بھٹکو کہو مدد اللہ جیت میں ہو کہو مدد اللہ ہار جاو کہو مدد اللہ شر ملے تو کہو مدد اللہ خیر چاہو کہو مدد اللہ خواب ٹوٹیں کہو مدد اللہ ہو مزید پڑھیں

احساسِ غرباء (واصف علی واصف)

احساسِ غرباء

ایسے لوگوں کی مدد کرو جن کا چہرہ سوال ہوتا ہے اور زبان بے سوال ہوتی ہے…. (واصف علی واصف) قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے لَّيْسَ الْبِرَّ أَن تُوَلُّوا وُجُوهَكُمْ قِبَلَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ وَلَٰكِنَّ الْبِرَّ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالْكِتَابِ وَالنَّبِيِّينَ وَآتَى الْمَالَ عَلَىٰ حُبِّهِ ذَوِي الْقُرْبَىٰ وَالْيَتَامَىٰ وَالْمَسَاكِينَ مزید پڑھیں

اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں

اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں

غریبوں کی مدد کرو دل کو تسلی ملے گی محتاجوں،غریبوں ، یتیموں اور ضرورت مندوں کی مدد، معاونت ، حاجت روائی اور دلجوئی کرنا دین اسلام کا بنیادی درس ہے ۔ دوسروں کی مدد کرنے،ان کے ساتھ تعاون کرنے، ان کے لیے روزمرہ کی ضرورت کی اشیاءفراہم کرنے کو دین اسلام نے کار ثواب اور مزید پڑھیں

میرا اللہ ہزار رستے نکل دیتا ہے

میرا الله ﷻ

زمانہ جب بھی مشکل میں ڈال دیتا ہے میرا اللہ ہزار رستے نکل دیتا ہے قرآن مجید میں شرک کو سب سے بڑا ظلم قرار دیا گیا ہے۔ انسان شرک کر کے اپنی ذات کے اوپر ہی ظلم کرتا ہے۔ قیامت کے دن مشرکین کو جہنم میں ڈالا جائے گا اور وہ ہمیشہ اسی میں مزید پڑھیں