قرآن پڑھنے اور سیکھنے میں فرق

قرآن مجید سفارشی بنےگا

جب خود سے قرآن کو سمجھنے کی کوشش کی تھی تو سورہ مطففین کا ترجمہ کچھ یوں سمجھا تھا: وَيْلٌ لِّلْمُطَفِّفِينَ * الَّذِينَ إِذَا اكْتَالُواْ عَلَى النَّاسِ يَسْتَوْفُونَ * وَإِذَا كَالُوهُمْ أَوْ وَّزَنُوهُمْ يُخْسِرُونَ۔ تباہی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کیلیئے۔ جب لوگوں سے ناپ کر لیتے ہیں تو پورا لیتے ہیں اور مزید پڑھیں

چلو کچھ کام کر جائیں

ہم پر رحم فرما

نہ جانے کون سے لمحے میں ھم مٹی میں مل جائیں چلو کچھ کام کر جائیں کسی کے کام آ جائیں کوئی رستہ سُجھا جائیں کوئی بستہ تھما جائیں کسی کی رھنمائی اور کسی کا گھر بنا جائیں کہیں فکری ضرورت ھے کہیں عملی ضرورت ھے نئی فکریں جگا جائیں چلو کچھ کام کر جائیں مزید پڑھیں

ہر ٹوٹی ہوئی امید مجھے میرے رب سے جوڑتی ہے

ہر ٹوٹی ہوئی امید

بے شک ٹوٹی ہوئی امیدیں ہمیں رب سے جوڑتی ہیں کیونکہ اسکے سوا کوئی بھی نظر نہیں آتاجو ہماری ضرورت پوری کر سکے اور مشکلات حل کر سکے- کبھی کبھی جو زخم دل کولگتا ہے وہ بہت سخت ہوتا ہے لیکن یہی وہ مقام ہے جہاں سے خدا پر یقین رکھنے والے اور رب کے مزید پڑھیں

بےبس انسان کا سجدہ اسکی بےبسی کا علاج

بےبسی کا علاج

بےبس انسان کا سجدہ ہی اسکی بےبسی کا علاج ہے بےشک بےبس انسان کا سجدہ ہی اسکی بےبسی کا علاج ہے کوئی فیصلہ نہیں جو اس عرش کے اوپر سے صادر ہو پھر دنیا میں لاگو نہ ہو پائے۔ وہ کسی کو عزت و تمکنت دے۔ تو کسی کو ذلت و رسوائی۔ رات پلٹتا ہے مزید پڑھیں

جب اُمیدیں ٹوٹتی ہیں توبہت تکلیف ہوتی ہے

جب اُمیدیں ٹوٹتی ہیں تو

جب اُمیدیں ٹوٹتی ہیں تو بہت تکلیف ہوتی ہے لیکن یہ بھی سچ ہے کہ ہر ٹوٹی ہوئی اُمید ہمیں ہمارے رب سے جوڑتی ہے اکثر دیکھا گیا ہے کہ گھروں اور خاندانوں میں بہت پیار محبت ہوتا ہے ایک دوسرے کی مشکل پریشانیوں میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں ، ملنا جلنا، اکٹھے مزید پڑھیں

لمحے ہیں کہ اک عمر سے چپ چاپ کھڑے ہیں

خاموش لمحے

صدیاں ہیں کے گزرے ہی چلی جاتی ہیں لمحے ہیں کہ اک عمر سے چپ چاپ کھڑے ہیں معاشرے میں پیدا ہونے والی بے چینی میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے، مہنگائی، بیروزگاری، لوڈشیڈنگ اس کے عوامل ہو سکتے ہیں۔ امیر ہو یا غریب کوئی بھی اس سے بچا ہوا نہیں ہے مزید پڑھیں

بشر کو مار دیتا ہے بہت حساس ہونا بھی

حسّاس

بہت امید رکھنا اور پھر بے آس ہونا بھی بشر کو مار دیتا ہے بہت حساس ہونا بھی سنو اک کان سے اور دوسرے سے پھینک دو باہر بہت نقصان دہ ہے صاحب احساس ہونا بھی اگرچہ تم دکھاوے کے لیے ہی ساتھ ہو میرے چلو ، اتنا ہی کافی ہے تمھارا پاس ہونا بھی مزید پڑھیں

دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے

جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجود

جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجود پھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے؟ دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوں کاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے جب کہ تجھ مزید پڑھیں