یہ کتنی شو خ لڑکی ہے

larki-min

کبھی یہ لوگ کہتے تھے بڑی چنچل سی لڑکی ہے ہمیشہ مسکراتی ہے اور اکثر گنگناتی ہے چمکتا چاند سا چہرہ کھنکتا شو خ سا لہجہ دیے جلتے ہیں آنکھوں میں بڑی شوخی ہے باتوں میں فضائیں دیکھ کر اس کو خوشی سے جھوم جاتی ہیں چمکتی رات اس کے نینوں میں سپنے جگاتی ہے مزید پڑھیں

موت کی آمد تمام امنگوں کا خاتمہ کر دیتی ہے

زندگی یہ مختصر

بےشک انسان اپنی امیدوں کی طرف جھانکتا ہے مگر موت کی آمد اسکی تمام امنگوں کا خاتمہ کر دیتی ہے اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتے ہیں ’’جس نے موت اور زندگی کو ایجاد کیا تاکہ تم لوگوں کو آزما کر دیکھے تم میں سے کون بہتر عمل کرنے والا ہے۔‘‘ (الملک آیت2) اور مزید پڑھیں

قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں – اختر ملک

قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں جھگڑے سارے انا کے ہوتے ہیں بات نیت کی صرف ہے ورنہ وقت سارے دعا کے ہوتے ہیں بھول جاتے ہیں مت برا کہنا لوگ پتلے خطا کے ہوتے ہیں وہ بظاہر جو کچھ نہیں لگتے ان سے رشتے بلا کے ہوتے ہیں وہ ہمارا ہے اس طرح مزید پڑھیں

کی محمّدؐ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں (محمد علامہ اقبال)

کی محمدؐ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

کی محمّدؐ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں صلی اللہ علیہ وسلم علامہ محمد اقبال رحمة اللہ علیہ کا یہ شعر بارہا ہم نےپڑھا اس پر روشنی ڈالیں توپہلی لائن سے مراد ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات ان کی مزید پڑھیں

دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے

جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجود

جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجود پھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے؟ دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوں کاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے جب کہ تجھ مزید پڑھیں