قرآن پڑھنے اور سیکھنے میں فرق

قرآن مجید سفارشی بنےگا

جب خود سے قرآن کو سمجھنے کی کوشش کی تھی تو سورہ مطففین کا ترجمہ کچھ یوں سمجھا تھا: وَيْلٌ لِّلْمُطَفِّفِينَ * الَّذِينَ إِذَا اكْتَالُواْ عَلَى النَّاسِ يَسْتَوْفُونَ * وَإِذَا كَالُوهُمْ أَوْ وَّزَنُوهُمْ يُخْسِرُونَ۔ تباہی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کیلیئے۔ جب لوگوں سے ناپ کر لیتے ہیں تو پورا لیتے ہیں اور مزید پڑھیں

ڈرنے والے کا ھر خوف ختم ہو جاتا ہے

اللہ

مجھے بچپن سے ہی قرآن پاک کا ترجمہ اور تفسیر پڑھنے کا بہت شوق تھا….میں نماز کے بعد مسجد میں ایسے قرآن پاک کی تلاش میں رھتا جس کے آدھے صفحے پر آیات اور ان کا ترجمہ لکھا ھوتا اور باقی آدھے صفحے پر تفسیر لکھی ھوتی تھی.. میں گھنٹوں تک اس میں کھویا رھتا. مزید پڑھیں