ہر ٹوٹی ہوئی امید مجھے میرے رب سے جوڑتی ہے


بے شک ٹوٹی ہوئی امیدیں ہمیں رب سے جوڑتی ہیں کیونکہ اسکے سوا کوئی بھی نظر نہیں آتاجو ہماری ضرورت پوری کر سکے اور مشکلات حل کر سکے- کبھی کبھی جو زخم دل کولگتا ہے وہ بہت سخت ہوتا ہے لیکن یہی وہ مقام ہے جہاں سے خدا پر یقین رکھنے والے اور رب کے دامن کو چھوڑ دینے والے ایک ہی جیسے حالات کا شکار ہوکر بھی وہ مختلف راہیں اختیار کرتے ہیں۔اللہ سے لگائی ہوئی امیدیں انسان کو کبھی کمزور اور رسوا نہیں کرتی-

ہر ٹوٹی ہوئی امید
مجھے میرے رب سے جوڑتی ہے

Har Tuti Hui Umeed Mujhay Mere Rab Say Jorti Hai


اپنا تبصرہ بھیجیں