ہر کسی سے ملتا ہوں، فاصلے بھی رکھتا ہوں

طنز اور طعنے

رابطے بھی رکھتا ہوں، راستے بھی رکھتا ہوں ہر کسی سے ملتا ہوں، فاصلے بھی رکھتا ہوں غم کہاں مناتا ہوں ، چھوڑ جانے والوں کا توڑ کر تعلق میں ، در کھلے بھی رکھتا ہوں موسموں کی گردش سے ، میں نکل تو آیا ہوں یاد پر خزاوں کے حادثے بھی رکھتا ہوں وقت مزید پڑھیں

ہر ٹوٹی ہوئی امید مجھے میرے رب سے جوڑتی ہے

ہر ٹوٹی ہوئی امید

بے شک ٹوٹی ہوئی امیدیں ہمیں رب سے جوڑتی ہیں کیونکہ اسکے سوا کوئی بھی نظر نہیں آتاجو ہماری ضرورت پوری کر سکے اور مشکلات حل کر سکے- کبھی کبھی جو زخم دل کولگتا ہے وہ بہت سخت ہوتا ہے لیکن یہی وہ مقام ہے جہاں سے خدا پر یقین رکھنے والے اور رب کے مزید پڑھیں

جو شخص انتقام کے طریقوں پہ غور کرتا رہتا ہے

جو شخص انتقام کے طریقوں پہ غور کرتا رہتا ہے

جو شخص انتقام کے طریقوں پہ غور کرتا رہتا ہے اس کے زخم ہمیشہ تازہ رہتے ہیں زندگی میں بیشتر ایسے واقعات پیش آتے ہیں، جن میں انسان جذبات سے مغلوب ہوجاتا ہے اور غیظ و غضب سے رگیں پھڑکنے لگتی ہیں۔ دل چاہتا ہے کہ فوری طورپر انتقامی کارروائی کی جائے، جیسا بھی ہوسکے مزید پڑھیں

عمر کی شام ہوئی اور میں پیاسا مولا

شام اور پیاسا

عمر کی شام ہوئی اور میں پیاسا مولا اب تو دریا، کوئی جھرنا، کوئی برکھا مولا رُت کوئی صورتِ مرہم بھی میسر آتی داغ رہ جاتا مگر زخم تو بھرتا مولا بے مداوا جو رہا کل بھی بھری دنیا میں اب بھی رِستا ہے وہی زخمِ تمنا مولا دائم آباد رہیں شہر تیرے، گاؤں تیرے مزید پڑھیں

لفظوں کے دانت نہیں ہوتے

لفظوں کی تلوار

لفظوں کے دانت نہیں ہوتے مگر یہ کاٹ لیتے ہیں اور اگر یہ کاٹ لیں تو ان کے زخم کبھی نہیں بھرتے حضرت علی ؓ کا قول ہے کہ “لفظوں کے دانت نہیں ہوتے مگر یہ کاٹ لیتے ہیں اور اگر یہ کاٹ لیں تو ان کے زخم کبھی نہیں بھرتے،، باتوں اور لہجوں پرلکھا مزید پڑھیں

زخم بھرنے والے بنو

زخم بھرنے والے بنو

زخم دینے والے نہیں زخم بھرنے والے بنو ﻣﯿﺮﮮ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﭘﮍﮬﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺟﯽ ﺑﭽﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻞ ﺑﺎﻧﭧ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﯾﮏﺑﭽﺎ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﻻﺋﻦ ﻣﯿﮟ ﭼﻼ ﺁﺗﺎ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﻣﻨﻈﺮ ﮐﺎﻓﯽ ﺩﯾﺮ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ) ﻭﺍﺿﺢﺭﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺟﯽ ﻧﺎﺑﯿﻨﺎ ﮨﯿﮟ ( ﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮐﺎﻓﯽ ﺩﯾﺮ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﺎﺗﮭﺎ مزید پڑھیں