دعا

دعا کی برکتیں

اللہ ھم تیرا بننا چاہتے ھمیں تُو اپنا بنالے اَللّٰھُمَّ اَنْتَ رَبِّیْ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ خَلَقْتَنِیْ وَ اَنَا عَبْدُکَ وَ اَنَا عَلٰی عَھْدِکَ وَ وَعْدِکَ مَا اسْتَطَعْتُ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ اَبُوْءُ لَکَ بِنِعْمَتِکَ عَلَیَّ وَ اَبُوْءُ بِذَنْبِیْ فَاغْفِرْلِیْ اِنَّهُ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ۔ اے الله! تو ہی میرا رب ہے، تیرے مزید پڑھیں

با ہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے

باہمت لوگ

ایک فرضی قصہ کہیں سے سنا تھا کہ ایک دن ایک کسان اللہ سے دعا کر رہا تھا۔ کہ اے اللہ میری فصل پر موزوں وقت پے بارش ، اور دھوپ نہیں ہوتی ، جس سے میری فصل کم پیداور دیتی ہے۔ اگر مجھے یہ بارش برسانے اور دوسرے کاموں کا اختیار مل جائے تو مزید پڑھیں

زکوۃ پاکی ہے

Zakaat

ھم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ھیں تو پہلے اس کاموٹا چھلکا اتارتے ھیں.. پانچ کلو میں سے کم ازکم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے.. یعنی تقریبا بیس فیصد.. کیا ھمیں افسوس ھوتا ہے؟ کیا ھم پریشان ھوتے ھیں؟ کیا ھم سوچتے ھیں کہ ھم تربوز کو چھلکے مزید پڑھیں

عقل اور زبان کاالٹا تعلق ہے

عقل اور زبان کا بلکل الٹا تعلق ہے

عقل اور زبان کا بلکل الٹا تعلق ہے عقل جتنی چھوٹی ہوگی زبان اتنی لمبی ہوگی زبان اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے۔ انسان کو جو قیمتی چیزیں عطا کی گئی ہیں، ان میں سے ایک نہایت قیمتی چیز زبان ہے۔ زبان کے ذریعہ انسان بولتا ہے، دوسروں سے تبادلۂ خیال مزید پڑھیں

شکستہ دل ہوں، مگر مسکرا کے ملتا ہوں

شکستہ دل ہوں، مگر مسکرا کے ملتا ہوں

شکستہ دل ہوں، مگر مسکرا کے ملتا ہوں اگر یہ فن ہے تو سیکھا ہے اک عزاب کے بعد کسی تکلیف اور حادثے پر اظہار غم ایک فطری امر ہے البتہ اس بات کا پورا پورا خیال رکھیے کہ غم اور اندوہ کی انتہائی شدت میں بھی زبان سے کوئی ناحق بات نہ نکلے اور مزید پڑھیں

اللہ کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا

آیتِ قرآنی

لَا يُكَلِّفُ ٱللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا اللہ کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا بے شک انسان اتنا کمزور ہے کہ اپنے نفع و نقصان اور موت و حیات اور دوبارہ زندہ ہونے کا مالک نہیں۔ اور اگر اللہ کی رحمت نہ ہوتی تو اپنے اردگرد خوفناک قوتوں اور زبردست خطرات مزید پڑھیں

اللہ کا کرم ہے یہ بھولنے کی صفت

الله کا کرم ہے

اللہ کا بڑا کرم ہے کہ اس نے ہمیں بھولنے کی صفت دی ورنہ ایک غم ہمیشہ کے لئے غم بن جاتا کائنات کا کوئی غم ایسا نہیں ہے جو آدمی برداشت نہ کر سکے۔ انسان خوش رہنا چاہتا ہے، کون ہے جو اُداسی اور ناخوشی میں جینا چاہتا ہو، زندگی کے مشاہدے میں ایسے مزید پڑھیں

جب اُمیدیں ٹوٹتی ہیں توبہت تکلیف ہوتی ہے

جب اُمیدیں ٹوٹتی ہیں تو

جب اُمیدیں ٹوٹتی ہیں تو بہت تکلیف ہوتی ہے لیکن یہ بھی سچ ہے کہ ہر ٹوٹی ہوئی اُمید ہمیں ہمارے رب سے جوڑتی ہے اکثر دیکھا گیا ہے کہ گھروں اور خاندانوں میں بہت پیار محبت ہوتا ہے ایک دوسرے کی مشکل پریشانیوں میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں ، ملنا جلنا، اکٹھے مزید پڑھیں