چلو کچھ کام کر جائیں

ہم پر رحم فرما

نہ جانے کون سے لمحے میں ھم مٹی میں مل جائیں چلو کچھ کام کر جائیں کسی کے کام آ جائیں کوئی رستہ سُجھا جائیں کوئی بستہ تھما جائیں کسی کی رھنمائی اور کسی کا گھر بنا جائیں کہیں فکری ضرورت ھے کہیں عملی ضرورت ھے نئی فکریں جگا جائیں چلو کچھ کام کر جائیں مزید پڑھیں

کہاں کا غم جب اللہ ہو سنگ

main-Haari-hon

میں ہمیشہ لوگوں کے سامنے ان کی لاحاصل بحث میں ہار جایا کرتی ہوں۔۔ کیونکہ مجھے لڑنا نہیں آتا۔۔ الجھنا نہیں آتا۔۔ میں اس کے لیے سب چھوڑ دیتی ہوں۔۔ یہ بات نہیں کہ مجھے برا نہیں لگتا۔۔ بہت لگتا ہے۔۔ وہ مسکراہٹ جو ایک آنسوچھپانے کے لیے میں چہرے پر سجا لیتی ہوں شاید مزید پڑھیں

حیاء – رنگ برنگے حجاب

روح میں حیاء نہ ہو تو

روح میں حیاء نہ ہو تو رنگ برنگے حجاب بھی کام نہیں دیتے ” حیاء” سے مراد شرمندہ اور محبوب ہونا اور حیاء دراصل اس کیفیت کا نام ہے جو کسی انسان پر عیب برائی کے خوف و ندامت کے وقت طاری ہو اسی لئے کہا جاتا ہے کہ بہترین حیاء وہی ہے جو نفس مزید پڑھیں