شکرگزاری اللہ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے۔ اللہ کے نزدیک سب سے محبوب شکر اور اہلِ شکر ہیں، اور سب سے مبغوض کفر اور اہلِ کفر ہیں۔ قرآن میں انسانوں کی دو قسمیں بیان ہوئی ہیں۔ قرآن میں بھی بارہا شکر گزاری کی تعریف کی گئی ہے۔ اِنَّا هَدَيۡنٰهُ السَّبِيۡلَ اِمَّا شَاكِرًا وَّاِمَّا مزید پڑھیں
زمرہ: خوشی
افطار کی دعا
اللَّهُمَّ اِنِّى لَكَ صُمْتُ وَبِكَ امنْتُ وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ وَ عَلى رِزْقِكَ اَفْطَرْتُ اے میرے الله میں نے روزہ رکھا اور ایمان لایا تجھ پر اور بھروسہ کیا تجھ پر اور افطار کیا تیرے رزق پر میں نے تیرے لیے (یہ) روزہ رکھا اور (اب) تیرے ہی رزق سے کھولا ہے اس دعا میں شکر اور مزید پڑھیں
میری رحمت میرے غصّے پر غالب
اللہ تعالی بڑا مہربان اور رحم فر مانے والا ہے- اس کے بارے میں بس اتنا ہی کہا جا سکتا ہے کہ ہر چیز کی کوئی نہ کوئی حد ہوتی ہے مگر رب تعالی کی مہربانیوں اور اس کی رحمتوں کی کوئی حد نہیں ہے۔ وہ اپنی طرف اشک ندامت لئے لوٹ کر آنے والے مزید پڑھیں
جس کو دنیا جنون کہتی ہے میرا ہوش و حواس ہوتا ہے
اس کا ہر جام خاص ہوتا ہے عشق ہر دل کی پیاس ہوتا ہے دور اس سے نکل بھی جاتا ہوں وہ مگر میرے پاس ہوتا ہے جب بھی موقع خوشی کا ہو کوئی اور بھی دل اداس ہوتا ہے ہر ہنسی کو نہ جو خوشی سمجھے بس ، وہی غم شناس ہوتا ہے جس مزید پڑھیں
اللہ کا کرم ہے یہ بھولنے کی صفت
اللہ کا بڑا کرم ہے کہ اس نے ہمیں بھولنے کی صفت دی ورنہ ایک غم ہمیشہ کے لئے غم بن جاتا کائنات کا کوئی غم ایسا نہیں ہے جو آدمی برداشت نہ کر سکے۔ انسان خوش رہنا چاہتا ہے، کون ہے جو اُداسی اور ناخوشی میں جینا چاہتا ہو، زندگی کے مشاہدے میں ایسے مزید پڑھیں
عید پر غم زدہ کو بھول نہ جانا
قربانی کرنا، عید منانا خوب خوشی کے نغمے گانا جو غم کے مارے ہیں بیچارے ان کو لیکن بھول نہ جانا حضرت ابراہیم ؑ کی قربانی میں خلوص نیت تھی۔اپنی عزیز ترین اکلوتی اولاد کو اﷲ کی رضا کے لئے قربان کرنے کا عزم ابراہیمؑ خلیل اﷲ ہی کر سکتے تھے۔ اﷲ تعالیٰ نے ان مزید پڑھیں
مسکرانا حضرت محمدﷺ کی سنت
ہمیشہ مسکراتے رہوکیونکہ یہ حضرت محمدﷺ کی سنت ہے اگر ہم اپنے روز مرہ معاملات اور معمولات میں صرف ایک مسکراہٹ کااضافہ کرلیں تو’’ سنت، تجارت، سہولت اور برکت‘‘ کا ایک امتزاج سامنے آئے گا۔خادم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت انس رضی اللہ عنہ اپنا مشاہدہ بیان کرتے ہیں: ’’آدمی رسول اللہ صلی مزید پڑھیں