مجھے اب غم نہیں کرنا

خوشی انسان کو اتنا نہیں‌ سکھاتی

مجھے اب غم نہیں کرنا خوشی انسان کو اتنا نہیں‌ سکھاتی جتنا کہ غم سکھاتے ہیں خوشی انسان کو اتنا نہیں‌ سکھاتی جتنا کہ غم سکھاتے ہیں- انصاف اور عذاب الله دے گا، مجھے بس وہ یہ کہتا ہے کہ غم نہ کرو۔ دل کی تنگی کا شکار نہ ہو۔ کیونکہ یہ چیزیں امید لے مزید پڑھیں

تین فطری قوانین

میری زندگی کے سب حاصل

تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں :- پہلا قانون فطرت: اگر کھیت میں” دانہ” نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے “گھاس پھوس” سے بھر دیتی ہے. اسی طرح اگر” دماغ” کو” اچھی فکروں” سے نہ بھرا جاۓ تو “کج فکری” اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔ یعنی اس میں صرف “الٹے سیدھے “خیالات مزید پڑھیں

کہاں کا غم جب اللہ ہو سنگ

main-Haari-hon

میں ہمیشہ لوگوں کے سامنے ان کی لاحاصل بحث میں ہار جایا کرتی ہوں۔۔ کیونکہ مجھے لڑنا نہیں آتا۔۔ الجھنا نہیں آتا۔۔ میں اس کے لیے سب چھوڑ دیتی ہوں۔۔ یہ بات نہیں کہ مجھے برا نہیں لگتا۔۔ بہت لگتا ہے۔۔ وہ مسکراہٹ جو ایک آنسوچھپانے کے لیے میں چہرے پر سجا لیتی ہوں شاید مزید پڑھیں

کاش کہ دنیا ایسی ہو

اے کاش کہ دنیا ایسی ہو

کوئی غم نہ ہو کوئی آنکھ پر نم نہ ہو کوئی دل کسی کا نہ توڑے کوئی ساتھ کسی کا نہ چھوڑے بس! پیار کی ندیاں بہتی ہوں اے کاش کہ دنیا ایسی ہو Koi Gham Na Ho Koi Aankh Kabhi Pur Nam Na Ho Koi Dil Kisi Ka Tore Na Koi Sath Kisi Ka مزید پڑھیں

اللہ کا کرم ہے یہ بھولنے کی صفت

الله کا کرم ہے

اللہ کا بڑا کرم ہے کہ اس نے ہمیں بھولنے کی صفت دی ورنہ ایک غم ہمیشہ کے لئے غم بن جاتا کائنات کا کوئی غم ایسا نہیں ہے جو آدمی برداشت نہ کر سکے۔ انسان خوش رہنا چاہتا ہے، کون ہے جو اُداسی اور ناخوشی میں جینا چاہتا ہو، زندگی کے مشاہدے میں ایسے مزید پڑھیں

مسلسل غم اٹھانےسے بہتر ہے اگرمانو…

کنارہ کرلیاجاے

مسلسل غم اٹھانےسے بہتر ہے اگرمانو کنارہ کرنےوالوںسے کنارہ کرلیاجائے کچھ رشتے ختم کرنے میں ہی ہماری بھلائی ہوتی ہے اور رشتے بھی وہ جن سے مسلسل غم اور دکھ مل رہا ہو جو جانا چاہ رہا ہوتا ہے اسے جانے دیا جائے اس میں آپکی اپنی ہی بھلائی ہوتی ہے بے شک انسان کی مزید پڑھیں

جو مزاج غم کو سمجھ سکے

جو مزاج غم کو سمجھ سکے

جو مزاج غم کو سمجھ سکے اسی چارہ گر کی تلاش ہے مرے فکر و فن کو نئی فضا نئے بال و پر کی تلاش ہے جو قفس کو یاس کے پھونک دے مجھے اس شرر کی تلاش ہے ہے عجیب عالم سرخوشی نہ شکیب ہے نہ شکستگی کبھی منزلوں سے گزر گئے کبھی رہ مزید پڑھیں

سارا فساد بڑھتی ہوئی خواہشات کا ہے

خواہش گر

سارا فساد بڑھتی ہوئی خواہشات کا ہے مشہور مفکر مجددالاسلام امام غزالی نے فرمایا تھا کہ جانوروں میں خواہش کی حس ہوتی ہے مگر عقل نہیں ہوتی ،فرشتوں میں عقل ہوتی ہے مگر خواہش نہیں،انسانوں میں خواہش او ر عقل دونوں ہوتی ہے،عقل خواہش پر غالب آجائے توانسان فرشتوں سے افضل اوراگر خواہش عقل پر مزید پڑھیں