سونے سے پہلے کی سنتیں

تاجدار حرم، ہو نگاہ کرم

1 سب سے پہلے گھر کے دروازے کو *بسم اللّٰہ* پڑھ کے بند کریں اور *بسم اللّٰہ* پڑھ کے کنڈی لگائیں. *(بخاری)* 2 جن برتنوں میں کھانے پینے کی چیزیں پڑی ہوں ان کو بھی *بسم اللّٰہ* پڑھ کر ڈھانپ دیں۔ حتیٰ کہ اگر پانی کی بالٹی ہو تو اسکے عرض پہ بھی کوئی لکڑی مزید پڑھیں

کیا ہم فجر کے لئے جاگتے ہیں ؟

فجر

ہم فجر تک تو جاگتے ہیں کیا فجر کے لئے بھی جاگتے ہیں؟؟؟؟؟؟ حیّ علٰی صلوٰۃ، حیّ علٰی الفلاح کیونکہ عبادات میں سب سے اوّلین اور دن میں متعدد بار ادا کی جانے والی عبادت نماز ھے۔ تو سب سے پہلے اور سب سے زیادہ اہتمام بھی نماز کا ہی کیا جانا چاھیئے- شکر اس مزید پڑھیں

مسکرانا حضرت محمدﷺ کی سنت

ہمیشہ مسکراتے رہوکیونکہ یہ حضرت محمدﷺ کی سنت ہے اگر ہم اپنے روز مرہ معاملات اور معمولات میں صرف ایک مسکراہٹ کااضافہ کرلیں تو’’ سنت، تجارت، سہولت اور برکت‘‘ کا ایک امتزاج سامنے آئے گا۔خادم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت انس رضی اللہ عنہ اپنا مشاہدہ بیان کرتے ہیں: ’’آدمی رسول اللہ صلی مزید پڑھیں

اپنا بستر صاف کریں – سُنّتِ نبویﷺ

سُنّتِ نبویﷺ

سُنّتِ نبویﷺ سونے سے پہلے اپنا بستر صاف کریں ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ نے آج سے 14 سو سال قبل جو سنت اختیار کی تھی اور ان پر عمل پیرا ہونے کا حکم دیا تھاآج سائنس بھی ان احکامات کو درست تسلیم کر رہی ہے۔ پیارے نبی ﷺ نے جہاں سونے سے قبل باوضو مزید پڑھیں

کام کے آغاز پر بسم اللہ الرحمن الرحيم

چھوٹے بچوں کو کام کے آغاز پر بسم اللہ الرحمن الرحيم اور احتتام پر الحمد للہ کہنے کی عادت ڈلوائیے ہر اچھے کام سے پہلے بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم پڑھنا باعث برکت ورحمت ہے۔کہ اس سے اُخروی ثواب کے ساتھ ساتھ دنیوی برکتیں بھی حاصل ہوتی ہیں۔لیکن اس کے برعکس اچھے کام سے پہلے بِسْمِ مزید پڑھیں

دین قرآن و سنّت کی اتباع

دین قرآن و سنّت کی اتباع

اپنی عقل کے مطابق کام کرنے کا نام دین نہیں دین قرآن و سنّت کی اتباع کا نام ہے بے شک دینِ اسلام صرف قرآن و سنت کی اتباع کا نام ہے ۔قرآن آخری آسمانی کتاب ہے جسے اللہ تعالیٰ نے بنی نوعِ انساں کی رشدوہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔ اس میں ہرچیزکاکھلابیان ہے نیز مزید پڑھیں