جس کو دنیا جنون کہتی ہے میرا ہوش و حواس ہوتا ہے

جس کو دنیا جنون کہتی ہے

اس کا ہر جام خاص ہوتا ہے عشق ہر دل کی پیاس ہوتا ہے دور اس سے نکل بھی جاتا ہوں وہ مگر میرے پاس ہوتا ہے جب بھی موقع خوشی کا ہو کوئی اور بھی دل اداس ہوتا ہے ہر ہنسی کو نہ جو خوشی سمجھے بس ، وہی غم شناس ہوتا ہے جس مزید پڑھیں

آنکھ کا نور دل کا نور نہیں [علامہ محمد اقبال]

اک جنوں ہے کہ با شعور بھی ہے

عقل گو آستاں سے دور نہیں اس کی تقدیر میں حضور نہیں دل بینا بھی کر خدا سے طلب آنکھ کا نور دل کا نور نہیں علم میں بھی سرور ہے لیکن یہ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں کیا غضب ہے کہ اس زمانے میں ایک بھی صاحب سرور نہیں اک جنوں ہے مزید پڑھیں