ایک رائی کے برابر کوئی چیز میرے اللہ کی نظر سے چھُپی ہوئی نہیں ہے. ایک کالا پہاڑ ہے اوپر سے کالی رات ہے اُس کے اوپر ایک چیونٹی جا رہی ہے. میرے رب کی جو نظر ہے وہ ایسی ہے کہ چیونٹی نہیں چیونٹی کی ٹانگوں سے جو لکیر بن رہی ہے تیرا رب مزید پڑھیں
زمرہ: زندگی
ماں کبھی خفا نہیں ہوتی
لبوں پہ اسکے کبھی بد دعا نہیں ہوتی بس اک ماں ہے جو کبھی خفا نہیں ہوتی ماں وہ ہستی ہے جسکی پیشانی پہ نور،آنکھوں میں ٹھنڈک، الفاظ میں محبت ،آغوش میں دنیا بھر کا سکون ،ہاتھوں میں شفقت اور پیروں تلے جنت ہے۔ماں وہ ہے جسکو اک نظر پیار سے دیکھ لینے سے ہی مزید پڑھیں
اللہ سے رجوع اور انسان کا مقدر
انسان کا مقدر اتنی بار بدلتا ہے جتنی بار اللہ سے رجوع کرتا ہے انسان کا مقدر اتنی بار بدلتا ہے جتنی بار اللہ سے رجوع کرتا ہے مطلب کہ “دعا”۔ دعا، عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی تو التجا اور پکار کے آتے ہیں۔ دعا اللہ کی عبادت ہے، دعا اللہ مزید پڑھیں
تکلیف تب ہوتی ہے جب
تکلیف تب ہوتی ہے جب لوگ زندہ رہ جائیں اور رشتے مر جائیں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا قول ہے“رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں۔ اگر احساس ہو تو اجنبی بھی اپنے ہو جاتے ہیں اور اگر احساس نہ ہو تو اپنے بھی اجنبی بن جاتے ہیں۔ کچھ رشتوں کا ہم اپنے مزید پڑھیں
اللہ کا شکر ہر حال میں
خدا کا شکر ہے صاحب، کوئی تقاضا نہیں میں اپنے خشک نوالے چبا کے سوتا ہوں. شکر کا مطلب ہے کہ کسی کے احسان و نعمت کی وجہ سے زبان، دل یا اعضاء کے ساتھ اس کی تعظیم کی جائے۔ بے شک ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے- اللہ تعالیٰ اطاعت مزید پڑھیں
امیرِ شہر کے کُتّے
غریب شہر ترستا ہے اک نوالے کو امیرِ شہر کے کُتے بھی راج کرتے ہیں غریب کے بچے پیٹ کی بھوک مٹانے کے لیئے ایک روکھے سوکھے نوالے کو ترستے ہیں جبکہ دوسری طرف امیرِ شہر کے کتّوں کو ہر قسم کی آسائشیں فراہم کی جاتی ہیں. ہم بے حس ہو چکے، اللہ ہمارے حال مزید پڑھیں
میرا باپ، میرے پچپن میں
یاد ہے مجھ کو میرا باپ، میرے پچپن میں اپنے جوتوں کی جگہ میرے کھلونے لایا عزیز تر مجھے رکھتا ہے وہ رگ و جان سے یہ بات سچ ہے کہ میرا باپ کم نہیں ہے میری ماں سے ! وہ ماں کے کہنے پہ کچھ رعب مجھ پر رکھتا ہے یہ ہی وجہ ہے مزید پڑھیں
پل کی خبر نہیں
سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں آ جائیں رعب غیر میں ہم وہ بشر نہیں کچھ آپ کی طرح ہمیں لوگوں کا ڈر نہیں اک تو شب فراق کے صدمے ہیں جاں گداز اندھیر اس پہ یہ مزید پڑھیں