زمین اور آسمان ایک ملا ہوا مادہ تھا (القرآن :سورۃ انبیا، آیت30)

پاکستان کے معروف اسلامک سکالر اور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل اپنے ایک بیان میں کہتے ہیں کہ 1929امریکہ کے شہر کیلیفورنیا میں ایک سائنسدان تھا جو کائنات کی تخلیق سے متعلق تحقیق کر رہا تھا۔ اپنی تحقیق کے دوران اس نے دیکھا کہا کہ بڑے منظم انداز اور ردھم میںکائنات کا پھیلائو جاری ہےاور مزید پڑھیں

غصے میں بھی سنبھل کر بولیں

Tariq Jameel

غصے میں بھی سنبھل کر بولیں کہ نہ بعد میں پچھتانا پڑے نہ بعد میں معزرت کرنی پڑے، نہ اللہ کی بارگاہ میں مجرم ہو کے کھڑے ہونا پڑے کہ ایک زبان کا بول جہنم کی وادیوں میں پھینک دیتا ہے اور ایک زبان کا بول جنت کے اعلیٰ الشان درجات تک پہنچا دیتا ہے مزید پڑھیں

میرے مولا میں موجود نہیں تھی تُو تو موجود تھا

اے مولا میں موجود نہیں تھی تُو تو موجود تھا

ایک بوڑھیا کا میں دعا میں بھی واسطہ دیا کرتا ہوں اللہ کو، وہ گئی تھی کسی کام تو پیچھے بادشاہ نے اسکی جھونپڑی گرا دی- واپس آئی تو جھونپڑا گرا پڑا تھا اس نے کہا کے میرا کس نے گرا دیا جھونپڑا، تو غلاموں نے کہا کہ بادشاہ نے کہا اچھا نہیں لگتا جھونپڑا مزید پڑھیں

اللہ واحد بادشاہ ہے جو فقیروں کا ہجوم دیکھ کے خوش ہوتا ہے

ایک واحد بادشاہ ہے جو فقیروں کا ہجوم دیکھ کے خوش ہوتا ہے، جو سوالیوں کا ہجوم دیکھ کے خوش ہوتا ہے، باقی جتنے ہیں وہ سوالیوں کو دیکھ کے ڈانٹتے بھی ہیں بھاگتے بھی ہیں دروازے بھی بند کر دیتے ہیں- ایک اللہ ہے! عجب صفت ہے- مانگو تو خوش ہوتا ہے نا مانگو مزید پڑھیں

میں نے اللہ کو ڈھونڈا تو اُس نے اپنا تعارف کروایا

میں نے اللہ کو ڈھونڈا

ایک رائی کے برابر کوئی چیز میرے اللہ کی نظر سے چھُپی ہوئی نہیں ہے. ایک کالا پہاڑ ہے اوپر سے کالی رات ہے اُس کے اوپر ایک چیونٹی جا رہی ہے. میرے رب کی جو نظر ہے وہ ایسی ہے کہ چیونٹی نہیں چیونٹی کی ٹانگوں سے جو لکیر بن رہی ہے تیرا رب مزید پڑھیں

زبان کا زخم اور زبان کا مرہم

zaban ka marham

جو زخم زبان سے لگتا ہے اُسے دنیا کا کوئی مرہم ٹھیک نہیں کر سکتا اور جو مرہم زبان لگاتی ہے دنیا میں کوئی بلسم ایسا تیار ہی نہیں ہوا، جو زبان سے شہد نکلتا ہے اس لیئے میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دین یہ ہے یہ زبان دوسرا ایک کام چھوٹا مزید پڑھیں

میرے عزیزو ! زندگی کا مقصد جانو

Tariq Jameel

میرے عزیزو ! زندگی کا مقصد جانو ہم خود نہیں‌آئے، خود نہیں مرتے. یہ پیدائش اور موت کے درمیان کا عرصہ کس لیئے ہے ؟ کھیلنے کے لیئے؟ کودنے کے لیئے؟ ناچنے کے لیئے؟ گانے کے لیئے؟ شرابیں پینے کے لیئے؟ فحاشی بدمعاشی کے لیئے ؟ پیسہ اکٹھا کرنے کے لیئے ؟ بڑے بڑے گھر مزید پڑھیں

ایک منٹ کی مختصر اور خوبصورت بات

Maulana-Tariq-Jameel

ایک منٹ کی مختصر اور خوبصورت بات اس مٹ جانے والی دنیا کے پیچھے اللہ کو ناراض مت کرو اس کی عزت بھی دھوکہ ہے اس کی شہرت بھی دھوکہ ہے اس کی دولت بھی دھوکہ ہے اس کی حکومت بھی دھوکہ ہے اس کا عروج بھی دھوکہ ہے اس کا زوال بھی دھوکہ ہے مزید پڑھیں