ﺍﺳﻼمی ﺣﮑﻮﻣت

اللہ کا گھر

اﯾﮏ ﺑﺎﺭ ترکی کے ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ ﺍﻟﻘﺎﻧﻮﻧﯽ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﮍﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﻮ ﺑﻼﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺣﻞ ﮨﮯ؟‏ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻓﻼﮞ ﺗﯿﻞ ﺍﮔﺮ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ کی ﺟﮍﻭﮞ ﭘﺮ ﭼﮭﮍﮎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭼﯿﻮﻧﭩﯿﺎﮞ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ جائیں ﮔﯽ، ﻣﮕﺮ مزید پڑھیں

مجھے اب غم نہیں کرنا

خوشی انسان کو اتنا نہیں‌ سکھاتی

مجھے اب غم نہیں کرنا خوشی انسان کو اتنا نہیں‌ سکھاتی جتنا کہ غم سکھاتے ہیں خوشی انسان کو اتنا نہیں‌ سکھاتی جتنا کہ غم سکھاتے ہیں- انصاف اور عذاب الله دے گا، مجھے بس وہ یہ کہتا ہے کہ غم نہ کرو۔ دل کی تنگی کا شکار نہ ہو۔ کیونکہ یہ چیزیں امید لے مزید پڑھیں

اسماء الحسنیٰ – العدل

انصاف کرنے والا

العدل انصاف کرنے والا العدل اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ العدل کے معنی ہیں ’’انصاف کرنے والا‘‘: جو اپنے بندوں کے درمیان تمام معاملات میں انصاف کرنے والا ہے۔ وہ دنیا اور آخرت میں عدل وانصاف کے ساتھ بندوں کے فیصلے کرتا ہے۔ وہ کسی پر ذرہ برابر بھی ظلم مزید پڑھیں

اسماء الحسنى – المقسط

عدل و انصاف قائم کرنے والا

المقسط عدل و انصاف قائم کرنے والا {اِنَّ رَبِّیْ عَلیٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ} (ہود: ۵۶) ’’میرا رب سیدھی راہ پر قائم ہے‘‘۔ المقسط اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے المقسط کے معنی ہیں عدل و انصاف قائم رکھنے والا، جو اپنے فیصلوں میں مخلوق کے ساتھ مکمل انصاف کرنے والا۔ انصاف کرنے والا: وہ مزید پڑھیں

اور جب قبریں اکھیڑ دی جائیں گی

اِذَا السَّمَآءُ انْفَطَرَتۡۙ‏ ﴿۱﴾ جب آسمان پھٹ جائے گا When the heaven is cleft وَاِذَا الۡكَوَاكِبُ انْتَثَرَتۡۙ‏ ﴿۲﴾ اور جب تارے جھڑ پڑیں گے And when the stars fall off وَاِذَا الۡبِحَارُ فُجِّرَتۡۙ‏ ﴿۳﴾ اور جب دریا بہہ (کر ایک دوسرے سے مل) جائیں گے And when the seas are flown away وَاِذَا الۡقُبُوۡرُ بُعۡثِرَتۡۙ‏ مزید پڑھیں

تہمت اور اپنے دامن پر لگے نشان

تہمت

کسی کی ذات پر تہمت لگانے سے پہلے اپنے دامن پر لگے نشان نہیں بھولنا چاہئیں دین اسلام نے ہمیشہ اپنی پیروی کرنے والوں کو دوستی و محبت کا درس دیا ہے، اچھی باتوں کا حکم اور بری باتوں سے منع کیا ہے اور انسانوں کو گناہوں سے دور رہنے کی تاکید کی ہے۔ گناہان مزید پڑھیں

خطائیں عمر رفتہ کی سزائیں عمر حاضر کو

خطائیں عمر رفتہ کی سزائیں عمر حاضر کو

خطائیں عمر رفتہ کی , سزائیں عمر حاضر کو عجب انصاف ہے دیکھو , کہاں کرنا کہاں بھرنا اگر انصاف کو دیکھوں ,گناہ کچھ اور کر لوں میں مگر اب جسم و جان چاہے , کم بار گناہ کرنا بہت کمزور ہوں انسان,مگر اس روح کی چاہت ہے فرشتوں کی طرح جینا , فرشتوں کی مزید پڑھیں