اللہ واحد بادشاہ ہے جو فقیروں کا ہجوم دیکھ کے خوش ہوتا ہے

ایک واحد بادشاہ ہے جو فقیروں کا ہجوم دیکھ کے خوش ہوتا ہے، جو سوالیوں کا ہجوم دیکھ کے خوش ہوتا ہے، باقی جتنے ہیں وہ سوالیوں کو دیکھ کے ڈانٹتے بھی ہیں بھاگتے بھی ہیں دروازے بھی بند کر دیتے ہیں- ایک اللہ ہے! عجب صفت ہے- مانگو تو خوش ہوتا ہے نا مانگو مزید پڑھیں

سب کچھ اللہ کا ہے

سب کچھ اللہ کا ہے

تمھارا کیا ہے؟ سب کچھ اللہ کا ہے، یعنی کہ تم بھی بے شک سب کچھ اللہ کا ہے بلکہ ہماری جانیں بھی اللہ تعالیٰ کی امانت ہیں۔ تمام کائنات اور تمام مخلوقات کا خالق ایک اللہ ہے ۔ اللہ تعالی نے انسان کو اپنی صورت پر پیدا فرمایا ہے، اس میں اپنی روح پھونکی مزید پڑھیں

موت اک تِیرجو کمان سے نکل پڑا ہے

موت اک تِیر

موت وہ تِیر ہے جو اپنے ہدف پر لگنے کے لئے کمان سے نکل پڑا ہے موت ایک اٹل حقیقت ہے جس سے کسی کو مفر نہیں جب اسکا وقت آجائے تو چاہے بادشاہ ہو یا غلام وزیر ہو یا حقیر، سفیر ہو یا مشیر کسی کو نہیں بخشتی چاہے زمین کی سات تہوں میں مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- مالک الملک

ملکوں کا مالک

مالک الملک ملکوں کا مالک مالک الملک اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے مالک الملک کے معنی ہیں: عظمت، کبریائی، غلبہ، تدبیروانتظام وغیرہ۔ (الملک) ’’بادشاہ‘‘ اور(المالک) بادشاہی اسی کی ہے۔ حقیقی بادشاہ،جو اپنے ہر حکم کو نافذ کرنے کی مکمل طاقت رکھتا ہے،جسکی بادشاہی کو کبھی زوال نہیں۔ اسے تخلیق میں، احکامات جاری مزید پڑھیں