عید مبارک

عید مبارک

تَقَبَّلَ اللّهُ مِنَّا وَ مِنْكُمْ اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں اللہ تعالیٰ سب بیماریاں، پریشانیاں دور فرمائیں۔ سب مسلمانوں کو امن و عافیت، رحمت کے سائے میں رکھیں۔ پورے عالم اسلام، خصوصاً فلسطینی اور کشمیری مسلمانوں کو ظلم اور بربریت سے نجات دلائیں۔ آمین عید مبارک Eid Mubarik

لَيۡلَةِ الۡقَدۡرِۚ (شب قدر)

لَيۡلَةِ الۡقَدۡرِۚ

اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰهُ فِىۡ لَيۡلَةِ الۡقَدۡرِۚ ۖ‏ ﴿۱﴾ ہم نے اس( قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِؕ‏ ﴿۲﴾ اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟ لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِ ۙ خَيۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَهۡرٍؕ‏ ﴿۳﴾ شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے تَنَزَّلُ الۡمَلٰٓٮِٕكَةُ وَالرُّوۡحُ فِيۡهَا بِاِذۡنِ رَبِّهِمۡ‌ۚ مزید پڑھیں

الله

الله جل جلا له

وہ اپنی طلب تب دیتا ہے جب ہر طلب سے لا طلب کر دیتا ہے وہ اپنا پتہ وہاں دیتا ہے جہاں الا اپنے ہر شے کو لا کر دیتا ہے وہی ترجیحِ اول ہے اور جو اسے ترجیحِِ اول کر لے وہ دنیا و آخرت، خوشی وغمی، زندگی و موت، جنت و دوزخ، عروج مزید پڑھیں

اللہ! مجھے نور عطا کر

نور

’اللّٰھم جعل فی قلبی نوراً‘‘ اے اللہ! میرے دل میں نور ڈال دے ’’و فی بصری نوراً‘‘ اور میری بصیرت میں نور ہو ’’و فی سمعی نوراً‘‘ اور میری سماعت میں نور ہو ’’وعن یمینی نوراً وعن یساری نوراً‘‘ اور میرے دائیں جانب اور بائیں جانب نور ہو ’’و فوقی نوراً و تحتی نوراً‘‘ اور مزید پڑھیں

تـربـیـت

bachpan

بچـے کو ایک زور کا تھـپڑ لگا کر ہم کہـتے ہـیں کہ کـتنی بار کہا ہے چھـوٹے بھـائی کو مارا نہ کرو- زور کا چـلا کر کہـتے ہیں کہ چیـخا نہ کرو- جھـوٹ سے روکـنے کے لئـے اس کو کہـتے ہیـں جو جھـوٹ بولتا ہے اسکی زبـان کالی ہو جاتـی ہے۔ مسلسل موبائـل فون اور مزید پڑھیں

نہ کچھ کہو ہمیں

زرد

ہلکی بارش میں ایک درخت کے ساتھ ٹیک لگا کر اس نے آنکھیں بند کر لیں۔ زرد سوکھے چرمر کرتے چند پتے ابھی تک اس کے بالوں، گود اور دوپٹے میں ٹھہرے ہوئے تھے۔ اس کے ہونٹ دھیرے دھیرے گنگنانے لگے، وہ گیت جو کبھی موسلادھار بارش میں بھیگتے ہوئے، ان راستوں پر آگے آگے مزید پڑھیں

مجھے اب غم نہیں کرنا

خوشی انسان کو اتنا نہیں‌ سکھاتی

مجھے اب غم نہیں کرنا خوشی انسان کو اتنا نہیں‌ سکھاتی جتنا کہ غم سکھاتے ہیں خوشی انسان کو اتنا نہیں‌ سکھاتی جتنا کہ غم سکھاتے ہیں- انصاف اور عذاب الله دے گا، مجھے بس وہ یہ کہتا ہے کہ غم نہ کرو۔ دل کی تنگی کا شکار نہ ہو۔ کیونکہ یہ چیزیں امید لے مزید پڑھیں

سونے سے پہلے کی سنتیں

تاجدار حرم، ہو نگاہ کرم

1 سب سے پہلے گھر کے دروازے کو *بسم اللّٰہ* پڑھ کے بند کریں اور *بسم اللّٰہ* پڑھ کے کنڈی لگائیں. *(بخاری)* 2 جن برتنوں میں کھانے پینے کی چیزیں پڑی ہوں ان کو بھی *بسم اللّٰہ* پڑھ کر ڈھانپ دیں۔ حتیٰ کہ اگر پانی کی بالٹی ہو تو اسکے عرض پہ بھی کوئی لکڑی مزید پڑھیں