’اللّٰھم جعل فی قلبی نوراً‘‘
اے اللہ! میرے دل میں نور ڈال دے
’’و فی بصری نوراً‘‘
اور میری بصیرت میں نور ہو
’’و فی سمعی نوراً‘‘
اور میری سماعت میں نور ہو
’’وعن یمینی نوراً وعن یساری نوراً‘‘
اور میرے دائیں جانب اور بائیں جانب نور ہو
’’و فوقی نوراً و تحتی نوراً‘‘
اور میرے اوپر اور نیچے نور ہو
’’وامامی نوراً و خلفی نوراً‘‘
اور میرے آگے پیچھے نور ہو
’’واجعل لی نوراً‘‘
اور میرے لئے نور بنا دے
’’و فی لسانی نوراً و عصبی نوراً‘‘
اور میری زبان اور اعصاب میں نور ہو
’’ولحمی نوراً ودمی نوراً‘‘
اور میرے گوشت اور لہو میں نور ہو
’’وشعری نوراً و بشری نوراً‘‘
اور میرے بال و کھال میں نور ہو
’’واجعل فی نفسی نوراً واعظم لی نوراً‘‘
اور میرے نفس میں نور ہو اور میرے لئے نور کو بڑھا دے
’’اللّٰھم اعطنی نوراً‘‘
اے اللہ! مجھے نور عطا کر دے!