نہ کچھ کہو ہمیں

زرد

ہلکی بارش میں ایک درخت کے ساتھ ٹیک لگا کر اس نے آنکھیں بند کر لیں۔ زرد سوکھے چرمر کرتے چند پتے ابھی تک اس کے بالوں، گود اور دوپٹے میں ٹھہرے ہوئے تھے۔ اس کے ہونٹ دھیرے دھیرے گنگنانے لگے، وہ گیت جو کبھی موسلادھار بارش میں بھیگتے ہوئے، ان راستوں پر آگے آگے مزید پڑھیں