عید مبارک


تَقَبَّلَ اللّهُ مِنَّا وَ مِنْكُمْ

اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں
اللہ تعالیٰ سب بیماریاں، پریشانیاں دور فرمائیں۔
سب مسلمانوں کو امن و عافیت، رحمت کے سائے میں رکھیں۔
پورے عالم اسلام، خصوصاً فلسطینی اور کشمیری مسلمانوں کو ظلم اور بربریت سے نجات دلائیں۔
آمین

عید مبارک

عید مبارک

Eid Mubarik


عید مبارک” ایک تبصرہ

  1. یا اللہ ہمیں اپنے فلسطینی اور کشمیری بھائیوں کی مدد کرنے کے لئے اسباب اور توفیق عطا فرما.
    ہم دیکھ رہے ہیں کہ جنہیں آپ نے اسباب دئے انہیں توفیق سے محروم رکھا-

اپنا تبصرہ بھیجیں