مجھے اب غم نہیں کرنا


مجھے اب غم نہیں کرنا

خوشی انسان کو اتنا نہیں‌
سکھاتی جتنا کہ غم سکھاتے ہیں

خوشی انسان کو اتنا نہیں‌ سکھاتی

خوشی انسان کو اتنا نہیں‌ سکھاتی جتنا کہ غم سکھاتے ہیں- انصاف اور عذاب الله دے گا، مجھے بس وہ یہ کہتا ہے کہ غم نہ کرو۔ دل کی تنگی کا شکار نہ ہو۔ کیونکہ یہ چیزیں امید لے جاتی ہیں۔ ان لوگوں کی مدت شاید قریب ہو، بہت قریب…….!!!!!

میں نے کچھ نہیں کرنا۔ صرف ترکِ غم کرنا ہے۔ یہ وسائل، پیسہ، تعلقات، عدالتی کارروائی کی جنگ نہیں ہے۔ یہ اعصاب کی جنگ ہے اور غم مجھے گھول دے گا۔

غم نے مجھے بہت کچھ سکھایا ہے لیکن مجھے اب غم نہیں کرنا۔ مجھے الله تعالیٰ کی بات ماننی ہے۔ الله تعالیٰ چاہتا ہے کہ ہم اپنی اپنی کشادگی کا انتظار کریں ہم لوگ اپنے آپ کو غموں اور ڈپریشن سے نکالیں۔

مجھے اب غم نہیں کرنا

تب ہی حل نظر آئے گا

Mujhay Ab Gham Nahin Karna


اپنا تبصرہ بھیجیں