حسین ؓتم نہیں رہے تمہارا گھر نہیں رہا مگر تمہارے بعد ظالموں کا ڈر نہیں رہا مدینہ و نجف سے کربلا تک ایک سلسلہ ادھر جو آ گیا وہ پھر اِدھر اُدھر نہیں رہا صدائے استغاثہ حسین ؓکے جواب میں جو حرف بھی رقم ہوا وہ بے اثر نہیں رہا صفیں جمیں تو کربلا میں مزید پڑھیں
زمرہ: شاعری
بہترین اردو شاعری کا مجموعہ
ایسی نماز پھر نہ ہوئی کربلا کے بعد
سجدے میں سر، گلے پہ خنجر اور تین دن کی پیاس ایسی نماز پھر نہ ہوئی کربلا کے بعد بندگی حسین کی نہیں کوئی نظیر کیا سجدہ عشق ادا سایہ تیغ و تیر دیا حسین نے سبق یہ اہل ایماں کو سر مقتل بھی نہ بیچو اپنا ضمیر حسین تو رویائے ابراہیم کی تعبیر حسین مزید پڑھیں
ہائے رے انساں تیری خستہ حالی
آیا خالی، رہا خالی، گیا خالی ہائے رے انساں تیری خستہ حالی بے شک انسان دنیامیں خالی ہاتھ آیا تھا اور خالی ہاتھ ہی جائے گا انسان جب اس دنیا سے رخصت ہوتا ہے تو پید ایش کے وقت کی طرح، ایک دفعہ پھر غربت و امارت کے سارے فرق مٹ جاتے ہیں۔ہرانسان کے پاس مزید پڑھیں
یا رب! دلِ مسلم کو وہ زندہ تمنّا دے
یا رب! دلِ مسلم کو وہ زندہ تمنّا دے جو قلب کو گرما دے، جو رُوح کو تڑپا دے پھر وادیِ فاراں کے ہر ذرّے کو چمکا دے پھر شوقِ تماشا دے، پھر ذوقِ تقاضا دے محرومِ تماشا کو پھر دیدۂ بِینا دے دیکھا ہے جو کچھ میں نے اَوروں کو بھی دِکھلا دے بھٹکے مزید پڑھیں
مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے
اُٹھ کہ اب بزمِ جہاں کا اور ہی انداز ہے مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے بندۂ مزدور کو جا کر مرا پیغام دے خضر کا پیغام کیا، ہے یہ پیام کائنات اے کہ تجھ کو کھا گیا سرمایہ دار حیلہ گر شاخ آہو پر رہی صدیوں تلک تیری برات دست دولت مزید پڑھیں
الجھے الجھے روپ بہت
الجھے الجھے روپ بہت اصلی کم، بہروپ بہت اس پیڑ کے نیچے کیا رُکنا جہاں سایہ کم ہو، دُھوپ بہت چل انشاء اپنے گاؤں میں بیٹھیں گے سُکھ کی چھاؤں میں کیوں تیری آنکھ سوالی ہے؟ یہاں ہر اِک بات نرالی ہے اِس دیس بسیرا مت کرنا یہاں مُفلس ہونا گالی ہے چل انشاء اپنے مزید پڑھیں
انسان کی خبر لو کہ وہ دم توڑ رہا ہے
بہتر ہے کہ نہ ڈالو ستاروں پہ کمندیں انسان کی خبر لو کہ وہ دم توڑ رہا ہے دورِ حاضر میں انسان نے چاند پر قدم رکھ لیا ہے اور اب دوسرے سیاروں پہ قدم رکھنے کا سوچ رہا ہے لیکن جس حد تک اسکو سائنس میں ترقی کرنے اور آگے بڑھنے کا ذوق ہے مزید پڑھیں
عید پر غم زدہ کو بھول نہ جانا
قربانی کرنا، عید منانا خوب خوشی کے نغمے گانا جو غم کے مارے ہیں بیچارے ان کو لیکن بھول نہ جانا حضرت ابراہیم ؑ کی قربانی میں خلوص نیت تھی۔اپنی عزیز ترین اکلوتی اولاد کو اﷲ کی رضا کے لئے قربان کرنے کا عزم ابراہیمؑ خلیل اﷲ ہی کر سکتے تھے۔ اﷲ تعالیٰ نے ان مزید پڑھیں