اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

ہر ابتدا سے پہلے ہر انتہا کے بعد

ہر ابتدا سے پہلے ہر انتہا کے بعد ذاتِ نبی ﷺ بلند ہے، ذاتِ خدا کے بعد دنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگ میں سب کو مانتا ہوں، مگر مصطفیٰ ﷺ بعد قتلِ حسینؓ اصل میں مرگ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد کربلا عددی طاقت کا نہیں بلکہ مزید پڑھیں

حسین ؓتمہارے بعد ظالموں کا ڈر نہیں رہا – افتخار عارف

حسینؓ ! تم نہیں رہے تمہارا گھر نہیں رہا

حسین ؓتم نہیں رہے تمہارا گھر نہیں رہا مگر تمہارے بعد ظالموں کا ڈر نہیں رہا مدینہ و نجف سے کربلا تک ایک سلسلہ ادھر جو آ گیا وہ پھر اِدھر اُدھر نہیں رہا صدائے استغاثہ حسین ؓکے جواب میں جو حرف بھی رقم ہوا وہ بے اثر نہیں رہا صفیں جمیں تو کربلا میں مزید پڑھیں

ایسی نماز پھر نہ ہوئی کربلا کے بعد

کربلا کے بعد

سجدے میں سر، گلے پہ خنجر اور تین دن کی پیاس ایسی نماز پھر نہ ہوئی کربلا کے بعد بندگی حسین کی نہیں کوئی نظیر کیا سجدہ عشق ادا سایہ تیغ و تیر دیا حسین نے سبق یہ اہل ایماں کو سر مقتل بھی نہ بیچو اپنا ضمیر حسین تو رویائے ابراہیم کی تعبیر حسین مزید پڑھیں

یہ کربلا ہے وہی – محمد فیضی

وہی علم ہے، وہی لوگ، قافلہ ہے وہی

وہی علم ہے، وہی لوگ، قافلہ ہے وہی وہی سلگتی ہوئی ریت، راستہ ہے وہی وہی چھدی ہوئی مشکیں، وہی کٹے بازو لب زمانہ پہ عالم بھی پیاس کا ہے وہی وہی جلے ہوئے خیمے، وہی پھٹی چادر وہی ہیں زخم، اذیت کی انتہا ہے وہی وہی رعونت شاہی، وہی تکبر حکم مگر حسین رضی مزید پڑھیں