اسماء الحسنیٰ – البصير

ہر چیز دیکھنے والا

البصير ہر چیز دیکھنے والا البصير اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے البصير کے معنی ہیں ہر چیزکو خوب دیکھنے والا،جس کی نظروں سے ذرّہ سے بھی چھوٹی کوئی چیز اوجھل نہیں۔ جو ہر چھوٹی سے چھوٹی اور باریک سے باریک چیز کو دیکھتا ہے۔ وہ تاریک رات میں ٹھوس چٹان پر چلتی مزید پڑھیں

گناہ زہر ہے

گناہ زہر کی مانند ہیں، جو کم ہوں یا

گناہ زہر کی مانند ہیں، جو کم ہوں یا زیادہ ہر صورت میں نقصان دہ ہیں آج ہر انسان پریشان ہیکسی کوجانی پریشانی ہے تو کسی کومالی، کسی کو منصب کی پریشانی ہے تو کسی کوعزت وآبرو کی، امیر اپنی کوٹھی میں پریشان تو غریب جَھونپڑی میں، کوئی روزگار اور حالات سے نالاں ہے تو مزید پڑھیں

ہائے رے انساں تیری خستہ حالی

خستہ حالی

آیا خالی، رہا خالی، گیا خالی ہائے رے انساں تیری خستہ حالی بے شک انسان دنیامیں خالی ہاتھ آیا تھا اور خالی ہاتھ ہی جائے گا انسان جب اس دنیا سے رخصت ہوتا ہے تو پید ایش کے وقت کی طرح، ایک دفعہ پھر غربت و امارت کے سارے فرق مٹ جاتے ہیں۔ہرانسان کے پاس مزید پڑھیں

اعمال کا دارومدار نیّتوں پر ہے

نیّت کی اہمیت

فرمانِ نبوی ﷺ ‘اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِالنِّـیَّاتِ “اعمال کا دارومدار نیّتوں پر ہے” اسلام کے سارے اعمال کا دار و مدار نیتوں پر ہے اور نیت کا تعلق دل کے ساتھ ہے گویا کہ دل سارے اعمال کا سر چشمہ اور منبع ہے دل اور اس کا ارادہ اعمال و افعال میں مرکزی کردار ادا کرتا مزید پڑھیں