اُس نے کمرے کا دروازہ کھولا تو حیران رہ گیا کتابیں الماریوں سے نکل کر اِدھر اُدھر چل رہی تھیں۔ اوہ یہ کیا ہے؟ کچھ کتابیں جو کبھی مدت سے کھلی ہی نہیں تھیں وہ بہت غصے میں تھیں اور صفحوں کو پٹخ پٹخ کر اپنی گرد اُتار رہی تھیں وہ ڈر کر باہر بھاگا، مزید پڑھیں
زمرہ: دلچسپ
دلچسپ معلومات
ایک درخت کی کہانی ۔ محمد جمیل اختر
ایک اور دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گلی کے سرے پر بہت پرانا درخت تھا جس کے اوپر کئی پرندوں کے گھونسلے تھے اوپر پرندے اور نیچے بچے کھیلا کرتے تھے، پھر یوں ہوا بہت سے لوگوں کو اُس درخت سے شکایت رہنے لگی، واپڈا والوں نے کہا کہ اگر اسکی شاخیں بہت بڑھ مزید پڑھیں
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو ُاردو بول سکتے ہیں
نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے! جب ہم پڑھتے تھے تو استاد تختی لکھواتے اردو حروف تہجی کی۔ روزانہ خوشخط لکھنے کے لیے ڈانٹ ڈپٹ بھی ہوتی مگر اب تو تختی قلم دوات اور گاجنی سب خواب وخیال کی باتیں ہیں۔ اردو محاورے ضرب الامثال سب مزید پڑھیں
با ہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے
ایک فرضی قصہ کہیں سے سنا تھا کہ ایک دن ایک کسان اللہ سے دعا کر رہا تھا۔ کہ اے اللہ میری فصل پر موزوں وقت پے بارش ، اور دھوپ نہیں ہوتی ، جس سے میری فصل کم پیداور دیتی ہے۔ اگر مجھے یہ بارش برسانے اور دوسرے کاموں کا اختیار مل جائے تو مزید پڑھیں
میں سخت اُداس ہو چلا ہوں
فرہاد کی آس ہو چلا ہوں میں سخت اُداس ہو چلا ہوں ہجرت پہ گئے ہوں جس کے باسی اُس صحن کی گھاس ہو چلا ہوں جس کی نہ اُٹھے کبھی عمارت اُس گھر کی اساس ہو چلا ہوں شاخوں سے جھڑے ہوئے گُلوں کی بکھری ہوئی باس ہو چلا ہوں ٹانکے کوئی مجھ کو مزید پڑھیں
گفتگومیں نصیحت کا تناسب
چھوٹوں سے گفتگو میں نصیحت کی مقدارکتنی ہونی چاہئیے؟؟ میں نے سوال کیا تو وہ دانا و بینا آدمی گوگل پر کچھ سرچ کرنے لگا مجھے یقین تھا کوئی کام کی بات ملے گی اس لئے تحمل سے چپ بیٹھا دیکھتا رہا اس نے ایک غوطہ خور کی تصویر نکالی اس کی کمر پر بندھے مزید پڑھیں
شہید لیاقت علی خان
وہ خون دے کے نگار چمن نکھار گیا بڑے خلوص سے قرضِ وفا اتار گیا زمانہ بیت گیا پھر بھی آج تک منتظر سلام کہتی ہے، اس کو مرے وطن کی فضا شہید لیاقت علی خان (2 اکتوبر 1896ء – 16 اکتوبر 1951ء) آج 16 اکتوبر ہے اور پاکستان کا پہلا سیاسی قتل 16 اکتوبر مزید پڑھیں
تنہائی کا احساس
میری بیوی نے کچھ دنوں پہلے گھر کی چھت پر کچھ گملے رکھوا دیے اور ایک چھوٹا سا باغ بنا لیا۔ گزشتہ دنوں میں چھت پر گیا تو یہ دیکھ کرحیران رہ گیا کہ بہت گملوں میں پھول کھل گئے ہیں، لیموں کے پودے میں دو ، لیموں بھی لٹکے ہوئے ہیں اور دو چار مزید پڑھیں