ہمارا جینا ہمارا مرنا یارب العالمین تیرے لئے ہو

یا رب رحم

خوشی کیا ہے ۔۔۔۔۔۔؟ جب آپ کے بہت اپنوں میں سے کوئی زندگی کے اندھیروں میں سے ۔۔۔۔۔۔ رک کر نم آنکھوں سے پوچھے۔۔۔۔ بتاو ناں وہ راز۔۔۔۔ کیسے اللہ کے قریب جایا جاتا ہے۔۔۔؟ کیسے اسکو اپنے روبرو پایا جاتا ہے ۔۔۔؟ بتاو ناں وہ راز۔۔۔۔۔۔ کیسے اسکو پہچان کر ۔۔۔۔۔۔ اسکو دل میں مزید پڑھیں

تنہائی کا احساس

دیواریں آشنا ہو جائیں تو تنہائی کا

میری بیوی نے کچھ دنوں پہلے گھر کی چھت پر کچھ گملے رکھوا دیے اور ایک چھوٹا سا باغ بنا لیا۔ گزشتہ دنوں میں چھت پر گیا تو یہ دیکھ کرحیران رہ گیا کہ بہت گملوں میں پھول کھل گئے ہیں، لیموں کے پودے میں دو ، لیموں بھی لٹکے ہوئے ہیں اور دو چار مزید پڑھیں

کاش کہ خوشیاں بِکتی ہوتیں…

خوشیاں

کاش کہ خوشیاں بِکتی ہوتیں… اور دکھوں کا ٹھیلہ ہوتا ایک ٹکے میں آنسو آتے اور محبت چار ٹکے میں ! پانچ ٹکے میں ساری دنیا… مفت ہنسی اور مفت ستارے چاند بھی ٹکڑے ٹکڑے بِکتا خواہش نام کی چیز نہ ہوتی ہاتھ بڑھا کے سب ملتا اونچے اونچے شہر نہ ہوتے پانی پر بھی مزید پڑھیں

صدقے کی اہمیت اور فوائد

عصری معاشروں میں بسنے والے لوگ مختلف طرح کے معاشی اور نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں۔ کتاب وسنت نے ان مسائل کے حل کے حوالے سے بہت ہی خوبصورت تدابیر کو بیان کیا ہے ‘جن میں سے ایک اہم تدبیر اللہ تعالیٰ کے راستے میں اپنے مال کو خرچ کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ سورہ سباء مزید پڑھیں

مہنگے کپڑے سستے لوگ

مہنگے کپڑے سستے لوگ

مہنگے کپڑے سستے لوگ بھاڑ میں جائیں ایسے لوگ دنیا ہے اک کیھل تماشا۔۔ ہم سب ہیں مداری لوگ مہنگے کپڑے سستے لوگ ۔۔ سستے کپڑے مہنگے لوگ میری میری کر کر ہارے ہاتھ کسی کی آوے نا دینا ہے یا ایک چھلاوہ کوشش کر کر ہارے لوگ کوئی دن بھر پیٹ بھرے ہے کوئی مزید پڑھیں