آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہونے تک کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک دام ہر موج میں ہے حلقہ مہد کام نہنگ دیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہونے تک عاشقی صبر طلب اور تمنا بیتاب دل کا کیا رنگ کروں خون جگر ہونے تک ہم نے مانا کہ تغافل مزید پڑھیں
زمرہ: شاعری
سہارا جب نہیں ہوتا بزرگوں کا تو
سہارا جب نہیں ہوتا بزرگوں کا تو بچہ بھی شکم کی بھوک کی خاطر پڑھائی چھوڑ دیتا ہے پاکستان میں بڑھتے ہوئے تعلیمی اخراجات اور دن بدن مہنگائی میں اضافے کے پیش نظر خدشہ ہے کہ ہمارے ملک میں بجائے چائلڈ لیبر کم ہونے کے مزید بڑھے گی پاکستان کو بنے 68 سال ہو چکے مزید پڑھیں
آتی ہے اردو زباں آتےآتے
پھرے راہ سے وہ یہاں آتے آتے اجل مر رہی تو کہاں آتے آتے نہ جانا کہ دنیا سے جاتا ہے کوئی بہت دیر کی مہرباں آتے آتے سنا ہے کہ آتا ہے سر نامہ بر کا کہاں رہ گیا ارمغاں آتے آتے یقیں ہے کہ ہو جائے آخر کو سچی مرے منہ میں تیری مزید پڑھیں
جواک شخص یہاں تخت نشیں تھا
تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاؤ وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا آج سوئے ہیں تہ خاک نہ جانے یہاں کتنے کوئی شعلہ کوئی شبنم کوئی مزید پڑھیں
ایسا بھی کیا ہوا کہ خدا یاد آگیا
مجھ کو شکست دل کا مزا یاد آ گیا تم کیوں اداس ہو گئے کیا یاد آ گیا کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا واعظ سلام لے کہ چلا مے کدے کو میں فردوس گم شدہ کا پتا یاد آ گیا برسے بغیر ہی جو مزید پڑھیں
تیری شان جل جلالہ
تیری شان جل جلالہ مرے رب کہاں پہ نہیں ہے تو تیری شان جل جلالہ تری ذرّے ذرّے میں ہے نمو تری شان جل جلالہ تری قدرتوں کا شمار کیا تری وسعتوں کا حساب کیا تو محیطِ عالم رنگ و بو تری شان جل جلالہ ترا فیض ، فیضِ عمیم ہے تو ہی میرا ربّ مزید پڑھیں
ہم لے کے نہیں کچھ ساتھ چلے
ہرچیزتمہاری لوٹا دی، ہم لے کے نہیں کچھ ساتھ چلے پھر دوش نہ دنیا اے لوگو! ہم دیکھ لو خالی ہاتھ چلے لو اپنا جہاں دنیا والو ہم اس دنیا کو چھوڑ چلے جو رشتے ناطے جوڑے تھے وہ رشتے ناطے توڑ چلے کچھ سُکھ کے سپنے دیکھ چلے کچھ دُکھ کے سپنے جھیل چلے مزید پڑھیں
آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا
چین و عرب ہمارا، ہندوستاں ہمارا مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا، توحید کی امانت، سینوں میں ہے ہمارے، آساں نہیں مٹانا، نام و نشاں ہمارا، دنیا کے بتکدوں میں، پہلا وہ گھر خدا کا، ہم اس کے پاسباں ہیں، وہ پاسباں ہمارا، تیغوں کے سایے میں ہم، پل کر جواں ہوئے ہیں، مزید پڑھیں