میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے

dil badal dy

میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے ہوا و حرص والا دل بدل دے الٰہی فضل فرما ،دل بدل دے بدل دے دل کی دنیا ،دل بدل دے گناہ گاری میں کب تک عمر کاٹوں؟؟ بدل دے میرا رستہ، دل بدل دے ہٹا لوں آنکھ اپنی ماسواسے جیوں میں تیری خاطر، دل بدل دے کروں مزید پڑھیں

آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دیدار ہو جائے

مُلکِ شام میں ایک بزُرگ تھے ان کے پاس ایک شخص آیا اور عرض کی یا شیخ مجھے کوئی ورد یا کوئی عمل بتائیں کہ مجھے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دیدار ہو جائے۔ بزُرگ نے کہا آج ایسا کرو، رات کا کھانا میرے گھر میں آ کر کھانا، ان شاء اللہ مزید پڑھیں

گناہ اور توبہ

گناہ اور توبہ

گناہ ایک تاریکی ہے اور اس کا چراغ توبہ ہے پانچ تاریکیوں کے لئے پانچ چراغ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کرنے والے تاریکیوں کے گڑهے میں ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ نے ان سے نکلنے کی راہیں بھی بتائی ہیں – سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : پانچ قسم کی تاریکیاں ہیں اور مزید پڑھیں

اب سمجھ آیا کہ موت کیوں ضروری ہے

موت بھی ضروری ہے

وقت کے شکنجوں نے خواہشوں کے پھولوں کو نوچ نوچ توڑا ہے کیا یہ ظلم تھوڑا ہے؟ درد کے جزیروں نے آرزو کے جیون کو مقبروں میں ڈالا ہے ظلمتوں کے ڈیرے ہیں لوگ سب لٹیرے ہیں سکون روٹھ بیٹھا ہے ذات ریزہ ریزہ ہے تار تار دامن ہے درد درد جیون ہے شبنمی سی مزید پڑھیں

تیری شان جل جلالہ

تیری شان جل جلالہ

تیری شان جل جلالہ مرے رب کہاں پہ نہیں ہے تو تیری شان جل جلالہ تری ذرّے ذرّے میں ہے نمو تری شان جل جلالہ تری قدرتوں کا شمار کیا تری وسعتوں کا حساب کیا تو محیطِ عالم رنگ و بو تری شان جل جلالہ ترا فیض ، فیضِ عمیم ہے تو ہی میرا ربّ مزید پڑھیں

رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل

ہر ایک بات پے کہتے ہو تم کی تو کیا ہے

ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے تمہی کہو کہ یہ اندازِ گفتگو کیا ہے نہ شعلے میں یہ کرشمہ نہ برق میں یہ ادا کوئی بتاؤ کہ وہ شوخِ تند خو کیا ہے یہ رشک ہے کہ وہ ہوتا ہے ہم سخن تم سے وگرنہ خوفِ بد آموزیٔ عدو کیا مزید پڑھیں