گناہ زہر کی مانند ہیں، جو کم ہوں یا زیادہ ہر صورت میں نقصان دہ ہیں آج ہر انسان پریشان ہیکسی کوجانی پریشانی ہے تو کسی کومالی، کسی کو منصب کی پریشانی ہے تو کسی کوعزت وآبرو کی، امیر اپنی کوٹھی میں پریشان تو غریب جَھونپڑی میں، کوئی روزگار اور حالات سے نالاں ہے تو مزید پڑھیں
زمرہ: گناہ
گناہ سے بچو
جب بھی گناہ کی طرف مائل ہونے لگو تو تین باتوں کا لازمی خیال رکھو ۱ اللہ دیکھ رہا ہے ۲ فرشتے لکھ رہے ہیں ۳ بہر حال موت آنی ہے اللہ تعالی نے انسانوں کو با اختیار مخلوق بنایا ہے ۔ اس اختیار کے بعد انسان نیکی اور گناہ دونوں راستوں پر چلنے لگتا مزید پڑھیں
گناہ اور توبہ
گناہ ایک تاریکی ہے اور اس کا چراغ توبہ ہے پانچ تاریکیوں کے لئے پانچ چراغ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کرنے والے تاریکیوں کے گڑهے میں ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ نے ان سے نکلنے کی راہیں بھی بتائی ہیں – سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : پانچ قسم کی تاریکیاں ہیں اور مزید پڑھیں
گُناہ سارے کبیر ہوتے ہیں
رحمتِ یزداں کا ظرف ہے ورنہ گُناہ سارے کبیر ہوتے ہیں۔۔۔ سید علی قائم نقوی بَابٌ فِي اَنَّ رَحْمَةَ اﷲِ تَعَالَی غَالِبَةٌ عَلَی غَضَبِهِ بے شک اللہ تعالیٰ کی رحمت اس کے غضب پر غالب ہے- ’’حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزید پڑھیں
کچھ نیکیاں صرف آپکے اور رب کے درمیان ہونی چاہئیں
جیسے آپ کے کچھ گناہ صرف آپکے اور رب کے درمیان ہیں ایسے ہی کچھ نیکیاں بھی ہونی چاہئیں اپنی نیکی چھپانا آپ کی سوچ کا امتحان ہے، نیکی وہ ہوتی ہے جو آپکے اور آپکے اللہ کے درمیان رہے- ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻟﻮﮒ ﺩﺭﯾﺎؤﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﯿﮑﯽ ﮈﺍﻝ ﺁﺗﮯ ﺗﮭﮯ لیکن ﮨﻤﺎﺭﮮ سیلفی ﺩﻭﺭ ﮐﺎ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻧﯿﮑﯽ مزید پڑھیں
اللہ کے پسندیدہ لوگ
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِينَ – اللہ توبہ کرنے والوں کو اور پاک رہنے والوں کو پسند فرماتا ہے-﴿البقرة ۲۲۲﴾ اللہ تعالیٰ توبہ کرنے والوں کو محبوب رکھتا ہے، ان سے محبت کرتا ہے اور آیندہ بھی محبت کرتا رہے گا۔ جب تک تم دائرۂ توبہ میں رہو گے، تب تک میرے دائرۂ محبوبیت مزید پڑھیں
اللہ! تومجھ سےراضی ہوجا
میں تجھ سے بہت راضی ہوں میرے مالک تو بھی مجھ سے راضی ہو جا اے اللہ ہم تجھ سے اپنے گناہوں کی معافی چاہتے ہیں : اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی اےاللہ ! تو معاف کرنے والا ہے اور تو معافی کو پسند کرتا ہے پس مجھ کو معاف فرما دے۔ (ترمذی: مزید پڑھیں
گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ مت بنو
گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ کبھی بھی مت بنو کیونکہ ہوسکتا ہےآپ تو توبہ کرلو، پر جس کو آپ نے گناہ پر لگایا ہے وہ آپکی آخرت کی تباہی کا سبب بن جائے اللہ تبارک و تعالیٰ کی اطاعت اور بندگی اُس وقت تک پوری نہیں ہوتی جب تک عبادات و اعمالِ صالحہ کے ساتھ مزید پڑھیں