تلخ باتوں کو نظرانداز کرنا سیکھیں

صدقہ

استاد : اگر تمہارے پاس 86،400 روپے ہوں اور کوئی ڈاکو ان میں سے 30 روپےچھین کر بھاگ جائے تو تم کیا کرو گے؟ کیا تم 30 روپوں کی خاطر اُس کا تعاقب کرو گے، یا باقی کے بچے ہوئے 86،370 روپے لے کر اپنے راستے پر چلتے رہو گے؟ طلباء نے کہا: ہم 30 مزید پڑھیں

دل اللہ کا گھر ہے

bachpan

بچپن میں کبھی دوستوں کی لڑائی ہو جاتی تو صلح کرانے کیلئے کہتے تھے “لڑائی لڑائی معاف کرو، اللہ دا گھر صاف کرو” اس جملے کا مطلب اس وقت یہی سمجھتے تھے کہ صلح کر کے مسجد کی صفائی کرنے چلے جاؤ.. لیکن وقت گزرنے کے ساتھ پتہ لگا کہ اس جملے کا مطلب یہ مزید پڑھیں

اسماء الحسنى -العفو

بہت زيادہ معاف کرنے والا

العفو بہت زيادہ معاف کرنے والا العفو اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ العفو کے معنی ہیں ’معاف کرنے والا‘‘۔ ’’گناہوں کو سدا بخشنے والا، انتہائی معاف کرنے والا، بہت ہی زیادہ در گزرکرنے والا۔ جو معافی کو بہت ہی زیادہ پسند اور بہت جلد معاف فرمادیتا ہے۔ اس کی معاف مزید پڑھیں

معاف کر دیجئے، آئندہ ایسا نہیں ہو گا

معاف کر دیجئے، آئندہ ایسا نہیں ہو گا

اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس بہت عمدہ اور مفید تجربہ گاہ (دنیا) سے نواز رکھا ہے۔ یہ جو چھوٹی چھوٹی رنجشیں اور ناراضگیاں ہوتی ہیں، یہ مجازاً تو زحمت، لیکن حقیقتاً خدا کی رحمت ہوتی ہیں۔ یہ ہمارے درجات کو بلند کرنے اور آپس میں اخوت کے رشتے کو مضبوط کرنے کے لیے ہی ہماری مزید پڑھیں

اِس خاک کو معاف کر دے میرے اللہ

اِس خاک کو معاف کر دے

اِس خاک کو معاف کر دے میرے اللہ اُس خاک میں جانے سے پہلے اللہ کسی جان کو اس کی طاقت سے بڑھ کر تکلیف نہیں دیتا، اس نے جو نیکی کمائی اس کے لئے اس کا اجر ہے اور اس نے جو گناہ کمایا اس پر اس کا عذاب ہے، اے ہمارے رب! اگر مزید پڑھیں

اللہ! تومجھ سےراضی ہوجا

میں تجھ سے بہت راضی ہوں میرے مالک

میں تجھ سے بہت راضی ہوں میرے مالک تو بھی مجھ سے راضی ہو جا اے اللہ ہم تجھ سے اپنے گناہوں کی معافی چاہتے ہیں : اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی اےاللہ ! تو معاف کرنے والا ہے اور تو معافی کو پسند کرتا ہے پس مجھ کو معاف فرما دے۔ (ترمذی: مزید پڑھیں

یا اللہ! گناہ معاف فرما

صغیرہ و کبیرہ گناہ

یا اللہ! ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما اے ساری کائنات کے شہنشاہ اے ساری مخلوق کے پالنے والے اے زندگی موت کا فیصلہ کرنےوالے اے آسمانوں اور زمینوں کے مالک اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک اے انسانوں اور جناتوں کے معبود اے عرشِ اعظم کے مالک اے فرشتوں کے معبود اے مزید پڑھیں