عورت کی خوبصورتی اور تحفٌظ

عورت کی خوبصورتی حیاء میں اور تحفظ حجاب میں ہے عورت کے معنی چھپی ہوئی چیز کے ہیں۔عورت چونکہ ایک ڈھکی چھپی چیز ہے اور اس کو جتناچھپاؤ گے اتنی ہی اسکی عزت بنے گی، اتناہی اسکے وقار میں اضافہ ہو گا ۔عورت جب تک چھپی رہے گی اسکی معصومیت اور حسن برقرار رہے گا۔ مزید پڑھیں

دوسروں کے متعلق اپنی طرح سوچو

انسانی حقوق آزادى اور حقوق کا وہ نظریہ ہے جس کے تمام انسان یکساں طور پر حقدار ہیں- اس نظریہ میں وہ تمام اجزاء شامل ہیں جس کے تحت كره ارض پر بسنے والے تمام انسان یکساں طور پر بنیادی ضروریات اور سہولیات کے لحاظ سے حقوق کے حقدار ہیں- اِنسانی حقوق کے بارے میں مزید پڑھیں

ہر شخص سانحہ ہے

کہانی

ہر شخص سانحہ ہے ہر ذات اک کہانی بڑھاپے میں قدم رکھنے والا ہر انسان چاہے خود کچھ بتاے نہ بتاے لیکن اس کا چہرہ چیخ چیخ کر بتا رہا ہوتا ہے ایک عمر کا پچھتاوا۔۔۔ ایک عمر گزر جانے کی بے یقینی۔۔۔ ہر آنے والا کل گزرے ہوے کل کی یاد دلاتا ہے اور مزید پڑھیں

لوٹ کر یادیں آیا کرتی ہیں

لوٹ کر یادیں آیا کرتی ہیں

لوٹ کر یادیں آیا کرتی ہیں وقت نہیں یادیں انسان کی زندگی میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ اور وقت گزرتا رہتا ہے اور عمر کےکسی بھی حصے میں اگر پرانی باتیں یا یادیں آئیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ابھی کل کی ہی تو باتیں ہیں وقت ایک گراں مایہ دولت ہے مزید پڑھیں

تیرے کُن کے محتاج بندے

کُن کے محتاج

ہم کتنے ہی ارادے باندھ لیں اُس کے کُن کے محتاج رہیں گے تیرا کُن سنوں کر معجزہ تیری ذات سے کیا بعید ہے تُو جو چاہے پل میں سدھار دے میرا جتنا بگڑا نصیب ہے میری بگڑی پل میں بنا دے نہ مجھے پھر سے مجھ سے ملا دے نہ فقط ایک کُن کا مزید پڑھیں

سننا سیکھ لو بولنا تو سب کو آتا ہے

سننا سیکھ لو بولنا تو سب کو آتا ہے

سننا سیکھ لو- – – بولنا تو سب کو آتا ہے واصف علی واصف کا قول ہے کہ سننا سیکھ لو بولنا تو سب کو آتا ہے مطلب کہ جب ہم کسی کو سنتے ہیں تو ہم اس کی عزت افزائی کررہے ہوتے ہیں۔اچھے اخلاق کے تقاضے یہ ہیں کہ جب کوئی آپ سے بات مزید پڑھیں

ہماری دعا اور رب کی عطا

دعا کی کمی

کمی رب کی عطا کی نہیں کمی ہماری دعا کی ہے ارشاد باری تعالی کا مفہوم ہے کہ : ’’ اے محبوب ( ﷺ) ! جب تم سے میرے پیارے بندے میرے متعلق پوچھیں تو فرما دو کہ میں نزدیک ہی ہوں۔ پکارنے والے کی پکار کا، جب بھی وہ مجھے پکارتا ہے جواب دیتا مزید پڑھیں

بات کتنی ضروری اور الفاظ کتنے سادہ ہیں

علم یہ نہیں کہ بات کتنی گہری ہے اور الفاظ کتنے مشکل ہیں علم یہ ہے کہ بات کتنی ضروری ہے اور الفاظ کتنے سادہ ہیں علم کے بارے میں اور بھی جان لینا چاہیے کہ اس کی حقیقت کیا ہے۔ علم کی جو منطقی تعریف ہے ’’کسی بھی شے کا عکس انسان کے دماغ مزید پڑھیں