تیرے کُن کے محتاج بندے

کُن کے محتاج

ہم کتنے ہی ارادے باندھ لیں اُس کے کُن کے محتاج رہیں گے تیرا کُن سنوں کر معجزہ تیری ذات سے کیا بعید ہے تُو جو چاہے پل میں سدھار دے میرا جتنا بگڑا نصیب ہے میری بگڑی پل میں بنا دے نہ مجھے پھر سے مجھ سے ملا دے نہ فقط ایک کُن کا مزید پڑھیں

جو نصیب میں ہے وہ چل کر آئے گا

جو نصیب میں ہے وہ چل کر آئے گا

جو نصیب میں ہے وہ چل کر آئے گا جو نہیں وہ آکر بھی چلا جائے گا انسان جس طرح کی نیت اور ارادہ رکھتا ہے ویسے ہی پاتا ہے. یہ بات درست بھی ہے اور حقیقت بھی. اللہ تعالٰی نے انسان سے رزق کا وعدہ کیا ہوا ہے اور اللہ اپنے وعدے کا پکا مزید پڑھیں

نیکی کے کاموں کا صلہ

نیکی کے کاموں کا صلہ

نیکی کے کاموں کا کوئی صلہ مت چاھو اِن کی کوئی قیمت نہیں لگائی جا سکتی نیکی اللہ کیلئے ہوتی ہے ۔اللہ کیلئے کی گئی نیکی کا صلہ مخلوقِ خدا سے پانا۔اللہ سے بے وفائی ہے۔ اپنی نیکی کی داد وصول کرنایا کسی طرف سے داد کے انتظارمیں رہنا دراصل نیکی کا مول لگوانا ہے۔ مزید پڑھیں

تقدیر پہ شکوہ نہ کریں

کہ اللہ کے ارادے کو سمجھ سکے

تقدیر پہ شکوہ نہ کریں، انسان اتنا عقلمند نہیں کہ اللہ کے ارادے کو سمجھ سکے مَنْ يُرِدِ اﷲُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّيْنِ اللہ تعاليٰ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی گہری سمجھ عطا کر دیتا ہے- وَمَا تَشَاؤُونَ إِلَّا أَن یَشَاءَ اللَّہُ اور تم کچھ بھی نہیں چاہ مزید پڑھیں