زندگی سسکی سے شروع ہو کر ہچکی پر ختم ہونے والا مختصر ترین سفر ہے دُنیا میں زندگی نے کسی سے وفا نہیں کی، ساری دُنیا کے لوگوں کو دھوکہ دے چُکی ہے اور نہ جانے کون سے راستے پر ہماری زندگی آہستہ ہو جائے اور موت ہم تک پہنچ جائے، اِس زندگی کا بھروسہ مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
روز مرہ معمولات میں آنے والی کام کی باتیں
ہر دوسرا شخص فتووں کی زد میں ہے
ہر دوسرا شخص فتووں کی زد میں ہے پتہ نہیں علم بڑھ رہا ہے یا جہالت آر ڈبلیو (نام کتاب: ایسا مسلمان ہوں میں)- وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچے دین کے ساتھ بھیجا کہ اسے سب دینوں پر غالب کرے اور اللہ کافی ہے گواہ – محمّد اللہ کے رسول مزید پڑھیں
خوبصورت زندگی خودبخود نہیں بنتی
خوبصورت زندگی خودبخود نہیں بنتی اس کی تعمیر روزانہ کی دعاؤں پر ہوتی ہے دورِحاضر کا تنہا انسان سب سے پہلے تو خود اپنے اوپر ایک خاص کیفیت طاری کرتا ہے اور خودرحمی کی دہلیز پر بیٹھ جاتا ہے۔ ہر ساعت بس سوچتا ہے کہ یہ فقط میرے ساتھ ہی کیوں ہوا اس طرح اُس مزید پڑھیں
شکل بدل سکتی ہے فظرت کبھی نہیں بدلتی
وقت کے ساتھ شکل بدل سکتی ہے مگر فظرت کبھی نہیں بدلتی کسی جنگل میں ایک بھیڑیا رہتا تھا۔ ایک دن وہ بھیڑیا ایک شکاری کے جال میں پھنس گیا۔ بہت زور لگایا مگر جال سے نکل نہ پایا، بلکہ مذید اُلجھ گیا۔ اِسی تگ و دو میں جال کی ڈوریاں اُس کے جسم میں مزید پڑھیں
کانٹوں پہ ساتھ چلنے والے لوگ
میرے خدا مجھے لاکھوں میں چھانٹ کر دے دے وہ چند لوگ جو کانٹوں پہ ساتھ چلتے ھوں __!!!! با وفا لوگ زندگی کا بہت قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں – زندگی میں بہت کم لوگ ایسے ملتے ہیں جو ہمیں اور ہماری مجبوریوں کو سمجھ پاتے ہیں اور سب سے بڑھ کر وہ لوگ جو مزید پڑھیں
سب کچھ اللہ کا ہے
تمھارا کیا ہے؟ سب کچھ اللہ کا ہے، یعنی کہ تم بھی بے شک سب کچھ اللہ کا ہے بلکہ ہماری جانیں بھی اللہ تعالیٰ کی امانت ہیں۔ تمام کائنات اور تمام مخلوقات کا خالق ایک اللہ ہے ۔ اللہ تعالی نے انسان کو اپنی صورت پر پیدا فرمایا ہے، اس میں اپنی روح پھونکی مزید پڑھیں
اللہ کا کرم ہے یہ بھولنے کی صفت
اللہ کا بڑا کرم ہے کہ اس نے ہمیں بھولنے کی صفت دی ورنہ ایک غم ہمیشہ کے لئے غم بن جاتا کائنات کا کوئی غم ایسا نہیں ہے جو آدمی برداشت نہ کر سکے۔ انسان خوش رہنا چاہتا ہے، کون ہے جو اُداسی اور ناخوشی میں جینا چاہتا ہو، زندگی کے مشاہدے میں ایسے مزید پڑھیں
جب اُمیدیں ٹوٹتی ہیں توبہت تکلیف ہوتی ہے
جب اُمیدیں ٹوٹتی ہیں تو بہت تکلیف ہوتی ہے لیکن یہ بھی سچ ہے کہ ہر ٹوٹی ہوئی اُمید ہمیں ہمارے رب سے جوڑتی ہے اکثر دیکھا گیا ہے کہ گھروں اور خاندانوں میں بہت پیار محبت ہوتا ہے ایک دوسرے کی مشکل پریشانیوں میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں ، ملنا جلنا، اکٹھے مزید پڑھیں