اللہ ناراض ہو تو رزق بند نہیں کرتا بس سجدہ کرنے کی توفیق چھین لیتا ہے اللہ تعالیٰ کے نزدیک انسان کا سب سے بڑ ا شرف یہ ہے کہ وہ اپنے اس چہرے اور سر کو پروردگار کے سامنے زمین پر ڈال دے ۔ یہ وہ عبادت ہے جسے ہم سجدہ کہتے ہیں ۔ مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
روز مرہ معمولات میں آنے والی کام کی باتیں
سکون کے لیئے الفاظ کی ضرورت
کبھی کبھی سکون کے لیئے دوا کی نہیں کسی کے لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے الفاظ جو بظاہر معمولی ہوتے ہیں، چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں، غیر اہم ہوتے ہیں بلکہ بعض اوقات بے معنی بھی ہوتے ہیں لیکن اگر غور کریں تو دراصل ہماری پوزی زندگی ہی انہی الفاظ کے اردگرد گھومتی ہے بلکہ یہ مزید پڑھیں
مغرب کی طرف جاؤ گے تو ڈوب جاؤ گے
سورج ہمیں ہر شام یہ درس دیتا ہے مغرب کی طرف جاؤ گے تو ڈوب جاؤ گے ایک دن چاند نے سورج سے پوچھا” تم مشرق سے نکلتے ہو تو بڑی آب و تاب میں ہوتے ہو، تمھاری کرنوں کو دیکھ کر محسوس ہوتا ہے جیسے تم خوشی سے مسکرا رہے ہو”. لیکن مغرب میں مزید پڑھیں
“دعا کیفیت کا نام ہے”
دعا الفاظ کا نہیں کیفیت کا نام ہے. دعا کی قبولیت آواز کی بلندی سے نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضہ ہے کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں روح کی طلب اور کیفیت کا نام ہے دعا الفاظ کا نہیں کیفیات کا نام ہے مانگتے وقت الفاظ سے زیادہ کیفیت پر توجہ دیں مزید پڑھیں
غصے میں بھی سنبھل کر بولیں
غصے میں بھی سنبھل کر بولیں کہ نہ بعد میں پچھتانا پڑے نہ بعد میں معزرت کرنی پڑے، نہ اللہ کی بارگاہ میں مجرم ہو کے کھڑے ہونا پڑے کہ ایک زبان کا بول جہنم کی وادیوں میں پھینک دیتا ہے اور ایک زبان کا بول جنت کے اعلیٰ الشان درجات تک پہنچا دیتا ہے مزید پڑھیں
مفلسی کا امتحاں
اس شخص پر بھی شہر کے کتے جھپٹ پڑے روٹی اٹھا رہا تھا، جو کچرے کے ڈھیر سے دنیا میں جس طرف بھی نگاہ اٹھائیں، بلند و بالا عمارات، اونچے مکانات، عالیشان محلات، حکومتی و سرکاری جنت نما باغات، حتٰی کہ دین کے نام پر کھڑے کئے گئے مقدس مقامات، وہاں آپ کو کسی غریب، مزید پڑھیں
پیسے کمائیں نہ کمائیں، دعائیں ضرور کمائیں
پیسے کمائیں نہ کمائیں، دعائیں ضرور کمائیں اس سے جھونپڑی میں بھی محل والا سکون ملے گا
ہر ٹوٹی ہوئی امید مجھے میرے رب سے جوڑتی ہے
بے شک ٹوٹی ہوئی امیدیں ہمیں رب سے جوڑتی ہیں کیونکہ اسکے سوا کوئی بھی نظر نہیں آتاجو ہماری ضرورت پوری کر سکے اور مشکلات حل کر سکے- کبھی کبھی جو زخم دل کولگتا ہے وہ بہت سخت ہوتا ہے لیکن یہی وہ مقام ہے جہاں سے خدا پر یقین رکھنے والے اور رب کے مزید پڑھیں