سجدہ کرنے کی توفیق

الله ناراض ہو تو رزق بند نہیں کرتا

اللہ ناراض ہو تو رزق بند نہیں کرتا بس سجدہ کرنے کی توفیق چھین لیتا ہے اللہ تعالیٰ کے نزدیک انسان کا سب سے بڑ ا شرف یہ ہے کہ وہ اپنے اس چہرے اور سر کو پروردگار کے سامنے زمین پر ڈال دے ۔ یہ وہ عبادت ہے جسے ہم سجدہ کہتے ہیں ۔ مزید پڑھیں

حضرت عمرؓ کا فرمان

جس نے رب کے لیے جُھکنا سیکھ لیا وہی علم والا ہے کیونکہ علم کی پہچان عاجزی ہے اور جاہل کی پہچان تکبٌر ہے (سبحان اللہ) تکبر اور غرور بری خصلت ہے جو انسان کو ہلاکت کی راہ پر لے جاتی ہیں۔ تکبر ہی تھا جس نے ابلیس کو مردودبارگاہ بنادیا، اسی کے سبب ابلیس مزید پڑھیں

عاجزی انسان کے وقار میں اضافہ کرتی ہے

عاجزی انسان کے وقار میں اضافہ کرتی ہے

عاجزی انسان کے وقار میں اضافہ کرتی ہے خوش بخت ہے وہ انسان‘ جو عاجزی کرتا ہے جب کہ اللہ تعالیٰ نے اسے جاہ و مال کی دولت سے نواز رکھا ہوتا ہے۔ وہ اپنے مال ودولت سے اللہ کی راہ میں خرچ کرتا رہتا ہے جو اس نے حلال کمایا ہوتا ہے اور حرام مزید پڑھیں