دعا الفاظ کا نہیں کیفیت کا نام ہے.
دعا کی قبولیت آواز کی بلندی سے نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضہ ہے
کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں
روح کی طلب اور کیفیت کا نام ہے
دعا الفاظ کا نہیں کیفیات کا نام ہے
مانگتے وقت الفاظ سے زیادہ کیفیت پر توجہ دیں
کیونکہ آپ جس رب کو پکار رہے ہیں وہ تو بے زبانوں کی بھی سن لیتا ہے