اصل بات رشتوں کو نبھانا ہوتا ہے

رشتے بنانا اصل بات نہیں

رشتے بنانا اصل بات نہیں بلکہ اصل بات ان رشتوں کو نبھانا ہوتا ہے رشتے دھاگہ کی طرح ہوتے ہیں، ذرا سی زور آزمائی کی اور یہ کر چی کرچی ہو کر چار سو بکھر جاتے ہیں، بالکل ایسے ہی جیسے شیشہ ٹوٹ جاتا ہے رشتوں کا دائرہ بہت وسیع ہے۔ اس میں ماں باپ، مزید پڑھیں

لہجہ الفاظ کا ڈی این اے

لہجہ لفظ کا ڈی این اے

لہجہ لفظ کا ڈی این اے ہے جس سے نظر کا فتور، نیت کا کھوٹ اور دل کا چور پکڑا جاتا ہے مشتاق احمد یوسفی لہجے فطرت کو عیاں کرتے ہیں جیسے باتیں طرح طرح کی ہوتی ہیں اسی طرح لہجوں کی بھی کئ اقسام ہیں ۔ لہجے ہماری فطرت کو عیاں کرتے ہیں ۔

نعمت کا ملنا آزمائش ہے

نعمت کا ملنا آزمائش ہے

نعمت کا ملنا آزمائش ہے کہ تم نے شکر ادا کیا یا نا شکری کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إِنَّ عِظَمَ الْجَزَائِ مَعَ عِظَمِ الْبَـلَائِ، وَإِنَّ اللّٰہَ تَعَالیٰ إِذَا أَحَبَّ قَوْمًا اِبْتَـلَاھُمْ، فَمَنْ رَضِيَ فَلَہُ الرِّضٰی، وَمَنْ سَخِطَ فَلَہُ السُّخْطُ۔ ” بڑا ثواب، بڑی آزمائش کے ساتھ ہے، بلاشبہ اللہ تعالیٰ مزید پڑھیں

محبت کا سبق بارش سے سیکھو

محبت کا سبق بارش سے سیکھو جو پھولوں کے ساتھ ساتھ کانٹوں پہ بھی برستی ہے کسی بھی صبح طلوع ہونے والا کوئی سورج ہماری زندگی کا آخری سورج ہو سکتا ہے، اس لئے ہر دن ایک سورج کی مانند بسر کریں، لوگوں میں روشنی بانٹیں، ممکن ہے کہ آپ کی دی ہوئی روشنی کسی مزید پڑھیں

تعلق فرصت کا نہیں توجہ کا محتاج ہے

توجہ

تعلق فرصت کا نہیں توجہ کا محتاج ہے آج کے مادہ پرستی یا مشینی دور میں ہمارا معاشرتی ڈھانچہ شکست و ریخت کا شکار ہے، روز قیامت کی طرح ہر انسان کو اپنی پڑی ہوئی ہے،کسی کے پاس کسی کے لیے وقت نہیں ہے۔ عزیز رشتے داروں کے ساتھ، مل بیٹھنا، ان کے ساتھ سیروتفریح مزید پڑھیں

صبح کے تخت نشیں شام کو مجرم ٹھہرے

نصیبوں کا کھیل

عام انسانوں کے علاوہ بڑے بڑے بادشاہوں کی اوقات بھی بدلتے دیکھا ہے۔ یہ اک تلخ حقیقت ہے کہ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ نصیب بھی بدلتے ہیں۔ اور نصیب بدلنے میں اللہ تعالی نے انسان کو بھی کسی حد تک اختیار دیا ہے صبح کے تخت نشیں، شام کو مجرم ٹھہرے ہم نے پل مزید پڑھیں

کوئی کسی کو نہیں بدل سکا

کوئی کسی کو نہیں بدل سکا

نفرت سے آج تک کوئی کسی کو نہیں بدل سکا کہتے ہیں کہ انسان فطری طور پر انسان دوست، امن پسند، محبت کرنے اور محبت چاہنے والا ہے جبکہ “ یہی انسان جذبہ نفرت اپنے ارد گرد کے ماحول سے کشید کرتا ہے“ بجا ارشاد ہے کہ “کسی بھی انسان کی فطرت نفرت کی طرف مزید پڑھیں

تکلیف سچ بولنے میں نہیں ہوتی

تکلیف سچ بولنے میں نہیں ہوتی

اتنی تکلیف سچ بولنے میں نہیں ہوتی جتنی کہ سچ سننے میں ہوتی ہے راجا وقاص افضل اگر ہم زندگی میں ایمانداری سے پیش آنے کی کوشش کریں جو یقینا ایک مشکل کام ہے۔ سچ بولنے، سچ کی خا طر لڑنے اورقربانیاں دینے کی عادت اپنانی چاہئے۔ جب تک ہم اس اولین درس پر عمل مزید پڑھیں