3,215

لہجہ الفاظ کا ڈی این اے


لہجہ لفظ کا ڈی این اے ہے
جس سے نظر کا فتور، نیت کا کھوٹ
اور دل کا چور پکڑا جاتا ہے

مشتاق احمد یوسفی

لہجہ لفظ کا ڈی این اے

لہجے فطرت کو عیاں کرتے ہیں جیسے باتیں طرح طرح کی ہوتی ہیں اسی طرح لہجوں کی بھی کئ اقسام ہیں ۔ لہجے ہماری فطرت کو عیاں کرتے ہیں ۔


اس پوسٹ پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں